آج ابو نے کہا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے🙄
میں نے کہا دلہن پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا🤕🤒
🙈😂😂😋
ہم نہ سمجھ سکے تیری محبت کے خلاصے😳
توں کدی ایس پاسے، تے کدی اوس پاسے😝
😁💀😂😂
دنیا میں سب سے لمبی زبان زرافے کی ہوتی ہے😳👅
باقی جو آپ سمجھ رہے ہیں وہ بھی ٹهیک ہی ہے😂💀😁😝🙆
فاصلہ رکھیں میرے ہاتھ میں چونا ہے
پھر نہ کہنا مجھے کیوں لگایا
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
زندگی بڑی مختصر ہے۔۔۔
اسے ایک جیسی جرابیں ڈھونڈنے میں ضاٸع نہ کرو۔۔
جیہڑی لبھے پالو۔۔۔۔۔
😂😂😀😀
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
آدمی: مجھے بھول جانے کی بیماری ہے....
ڈاکٹر: آپ کو ایسا کتنے عرصے سے ہے...؟
آدمی: کیا کتنے عرصے سے ہے صاحب.....؟
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر😭🤧😂
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
🤔
میرے گھر والے میری شادی کروا رہے ہیں
اگر کسی لڑکی کو مجھ سے خفیہ سائیلینڈ محبت ہے
تو بتادے بعد میں میری زندگی میں فساد نہ ڈالے
😂😂😂😂😜😜😝😛😭😭😨😨
وہ جنت چو م رہا تھا اپنے بچوں کی 😍 😘
.
لوگ کہتے ہیں رن مرید ہے یہ😕 😂
😂😂😉
اصل لڑکیاں اتنے نخرے نہیں کرتیں
🤷جتنے یہ فیک
iDs
والے کرتے ہی😂😂😂
اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے🤣👈😂🤣😂👈
میری امی کو ارطغرل ڈرامہ اس وجہ سے پسندہے
کیونکہ اس میں کسی کے پاس موبائل نہیں ہے 😂😂😂
مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥😭
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں۔😊😂
وہ میری خاموشی کو انکار سمجھ کر چلی گئی
حالانکہ میرے منہ میں بوٹی تھی 🙆♀️😋😂🤣
لو جی مینو آج پتا لگا🤔
کہ BF
کا مطلب بارہویں فیل 😝😜😛
اور
GF
کا مطلب گیارہویں فیل😝😜😛
سنو 🙉
میری خواہش ہے کہ🙊😁
بارش میں میرے گھر کے سامنے والے نالے سے
تم بہتی ہوئی گزرو 😂😂😂@😊😊
جن لوگوں نے پیار میں دھوکا کھایا ہے
وہ بتائیں یہ میٹھا ہوتا ہے یاں سپائیسی 😆😜🙊
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
میری انگلش کی دھوم سکول میں اسی دن مچ گئ تھی🙈😍😎
جب میں نے
Black Mail
کا اردو ترجمہ" کالا مرد " بتایا تھا🙈😂😜
جب گھر والے ہی ایک درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟😩😂😂😂😜 😞😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain