پنجابی امی۔۔۔۔
امی میں آج کالج سے چھٹی کرلوں۔۔۔۔
امی۔۔۔کیوں تیرے پیو دا ویاہ اے😂😂😂
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂
گھر والے اچھی خاصی😑
کتوں والی کر کے آخر میں کہتے ہیں😔😞
"پتر گل تیرے فاٸدے دی سی😕😕
😫😫😫😫😥😥😭😭😭😭😭
وہ لوگ بھی #شادی کے چکر میں ہوتے ہیں
جن کو #چلتے ہوے بھی #چکر آتے ہیں 😂😂😂
مرشد، میرے گال پر اسکا ہاتھ چھِپ گیا__😊😔😒
مرشد، مجھے "اظہارمحبت" مہنگا پڑ گیا_😒😁😜
میں اپنا دکھ کس کو بتاؤں😢😢
👉💔💔
یہاں ہر کسی کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے🙄😂😂😁😁
بچہ : پاپا جیسے آپ مجھے مارتے ہو
دادا جی بھی آپ کو ایسے مارتے تھے
پاپا : ہاں بیٹا
بچہ : تو یہ خاندانی غنڈا گردی کب تک چلے گی
😆😆😆😆😅😅😅😅😂😂😂😜😜😜😜😜
سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
*محکمہ موسمیات☻*
پولیس والا:,, میں نےہاتھ ہلایا توتم رُکےکیوں نہیں....؟ 😛
ڈرائیور:,, او ۔۔اچھا۔۔ اچھا۔۔!
میں نے سمجھا آپ مجھےسلام کررہے ہیں.....
😂😂😁😁
گرین گرین باغ میں ہرے ہرے طوطے🐦
گرین گرین باغ میں ہرے ہرے طوطے✌
ہم تو روز نہا لیتے ہیں آپ تو منہ بھی نہیں دھوتے😂😂😂😂
وہ جس کے #حسن کے ہر طرف چرچے تهے☺😊
اصل میں #فائزہ_بیوٹی_کریم کے #خرچے تهے😂😂😁😁
گھر والوں نے سامان کی لسٹ بنا کر دی کہ کوئی چیز نہ بھول جائے میں لسٹ ھی گھر بھول آیا 😂🤣😂🤣
دوکاندار کیسا سوٹ دکھاؤں؟
😝😝😂😝😝😂
عورت پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا
-"آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں😌🙄
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے 😝🙉😁😝😝🙄🤣
جس کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے🧐
وہ دوسری آنکھ سے کوشش کریں👀
ہو سکتا ہے فرق محسوس ہو
😂😂😁😁
اگر زندگی سے بہت زیادہ پریشان ہو تو
ایک لمبی سی رسّی لو اور اسے درخت پر باندھ دو
نہ
نہ۔
نہ۔
خودکشی نہیں کرنا ہے۔
بس اس کا جھولا بناؤ اور آرام سے جھولو۔۔۔😯😯😯
زندگی کے پَنگے تو ایسے ہی چلتے رہیں گے
😆😁😂😂
ہم جانے والے کو صرف ایک واسطہ دیتے ہیں ۔
جناب جاتے ہوے دروازہ ٹھیک سے بند کرکے جانا😆😆😆😆
جس کو بھی دیکھا روتے ہوئے دیکھا
یہ محبت مجھے ٹشو کمپنی کی سازش لگتی ہے
😂😂😂😂😂
آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
.
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں 😁😁😂✌🏻
:اگر میری پوسٹ میں کوئی سیٹنگ کرتا ہوا پکڑا گیا
تو ڈائریکٹ بلاک ، 👊
جب میں سنگل ہوں تو تم سب بھی سنگل مرو گے😂😂😁😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain