😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂
مجھے اداس شاعری نہیں مل رہی
کیا آپ سب یقین کر لیں گے کہ میں
اداس ہوں😪😒😒
وہ میرے ساتھ جچتی ہے
میں نے دیکھا ہے ایڈیٹ کر کے 😋😍♥️😂
ایک وقت تھا جب میں بہت شریف ہوا کرتاتھا😁😊🙈
اب بھی شریف ہی ہوں یار کونسا کسی آنٹی کی بیٹی کو بھگا لیا
🙆
#
میں؛ امی میرے سارے کھلونے چپا دیں کل میرا دوست ھمارے گھر آئیگا
امی؛ کیوں تمھارا دوست چور ہے؟
میں نہیں امی مجھے ڈر ہے وہ اپنے کھیلونے پہچان لے گا😂😂😂😂😁😁😁😁😁
😅🤣🤣😂ٹیچر ۔ اتنى دیر سے کیوں اتے هو تم ؟؟؟
میں۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے
اگے اسکول ھے اهستہ چلیں 😂😂😂😂
جن کا کوئی جانو مانو نہیں وہ میرے پاس
آؤ میں زہر بنا رہا ہوں🤣🙈
مل کر کھاتے ہیں
😂😂😂😁😁
ہاں جی اور سناؤ....؟؟؟
کمبل میں نیٹ صحیح چلتا ہے یا منہ باہر نکالنا پڑتا یے..؟؟
😂😂😂😂
بخار کی دوائی لینے گیا تھا. دل کا درد لے کر اگیا ھوں
ھاے ایڈی سونی نرس😂😂😂😂
پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے۔۔
جہاں مریض کو سرکاری ہسپتال لےکرجانا ہو۔۔
تو واقفیت ڈھونڈی جاتی ہے۔۔
😂😁😂😂😂
آج کا سوال ! کھڑکی ایجاد کرنے والا چور تھا یا عاشق تھا ،؟😂😂😏
بابا جی کہتے ہیں
رشتہ آنے پر #لڑکیوں👩 کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے
امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے
جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس
کرتی ہیں😜😜😜😜😜😜😁😁😁
کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر دل کرتا ہے
کہ کاش ان کے موبائل میں فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی😂😂😂
😜😜😜
بہت ہو گئی اردو انگلش شاعری اب ذرا چا ئنیز میں شاعری کرتے ہیں !!!
😂😁😛
کیونکہ 2021 سے پاکستان میں بھی چا ئنیز پڑھائی جا ئے گی تو شعر عرض ہے !!!
😊😕😒😜
چن شو شوئی ٹنگ پونگ چن پو
مرشد
شن چنگ چی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اوئی اوئی 😛😜
وا وا تے کرو ظالموں😂😂😂😂
دنیا کو تو اب سوشل ڈسٹینسنگ کا پتا چلا ہے
ہمارے پاکستان میں تو ہر ٹرک کے پیچھے لکھا ہوتا ہے....
فاصلہ رکھیں
😁😁😁
استاد میں نے تمہیں کتے پر مضمون لکھنے کو کہا تھا
بچہ میں کیا کرتا جب میں نے کتے پے پین رکھا تو اس نے مجھے کاٹ لیا
😜😝😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛
مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒😒😒
😂😂😂😂😂😂
🍘آلو نے بھنڈی کے نمبر پر
Løvê you
کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
💔۔Shut" ûp😷
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "slim and smart"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں
آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ "
جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔
❤پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار ❤کی قدر کرو چاھے
løver
آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔😁😁😁😅
ایک گلاس جوس کو ڈیڑھ گھنٹے میں ختم کرنے کا ہنر صرف ریسٹورنٹ میں بیٹھے کپلز کو ہی آتا ہے_🍹😍
میں تو کل لیٹر کوک ایک ہی سانس میں پی گیا تھا_😅😅
اگر 30 سال کی عمر تک آپکا کوئی جانو نہیں تو سمجھ لیں آپ صرف مردم شماری کے لیے ھی پیدا ھوے ھیں 😀
😂😂😂😂😁😁😁😁😁👊👊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain