عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜😜
اصل جنگ تو تب شروع ہوتی ہے جب مہمان جاتے ہوے ہزار روپے دے کے کہتے ہیں
سب بہن بھائ آپس میں بانٹ لے 😂😂😂🙈🙈
جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بھی آج کل واٹس اپ پر دو دو گرل فرینڈ ہیں
🙊🙊😍😍😍😂😂😂
یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂
😇😉
پاکستان میں سب سے زیادہ دو طرح کی لڑکیاں پائی جاتی ہیں
1. کاش میں لمبی ہو جاؤں 😂
2. کاش میں پتلی ہو جاؤں 😂😂😂
میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کتابیں 📖
کسی میں نہیں لکھا "فر ساڈا ویاہ ہویا"😂😂😂😅😅😅😅
کچھ لوگوں کے درد بھرے سٹیٹس دیکھ کر دل کرتا ہے
☹️☹️😟😟😜
سب کام چھوڑ کر پہلے ان کا محبوب ڈھونڈ دوں
ہم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو
بے وجہ ستانا چھوڑ دو
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو
😂😂😂😂😂
بابا کہتے ہیں!!!😉😐
مرد ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا ہے جبکہ عورتیں دونوں کانوں سے سن کر منہ سے نکال دیتی ہیں!!!😝😝😂
بیوی سوچ میں پڑ گئی....!!!!!!
پِھر اچانک بیوی کی نظر اُن کے پڑوسی نیازی صاحب پر پڑی جو اپنے سے آدھی عُمر کی جوان لڑکی کے ساتھ ریسٹورنٹ میں داخل ہو رہے تھے.
بیوی نے حیران ہو کر پوچھا
ارے....!!!!!!!!
یہ نیازی صاحب کے ساتھ وہ لڑکی کون ہے۔؟
ملک صاحب نے پلٹ کر اُس طرف دیکھا
اور پِھر لا پرواہی سے بولے
وہ.........
وہ اُن کی گرل فرینڈ ہے........!!!!!!
بیوی کُچھ دیر سوچتی رہی
پِھر بولی.....
"اپنی والی زیادہ خوبصورت ہے.... نہ......!!!"😂😂😁😁😁😁
ملک صاحب: (اطمینان سے)
ارے وہ.......ایسے ہی.....
گرل فرینڈ ہے میری.
بیوی : کیا کہا...... گرل فرینڈ....؟
مُجھے اٙبھی اور اِسی وقت طلاق چاہئے.
ملک صاحب : ٹھیک ہے.
کوئی مسئلہ نہیں.
لیکن سوچ لو،
تُمھیں تُمہارے سارے واجبات تو مِل جائیں گے
لیکن وہ سال میں
آٹھ، دس بار مال میں شاپنگ،
دو بار ہِل سٹیشن کی سیر،
گیرج میں کھڑی کار،
وہ مہنگے کلٙبوں کی تُمہاری پارٹیاں،
اِن تمام چیزوں سے تُمھیں محروم ہونا پڑے گا"...!!!!
👈 *گرل فرینڈ ہے میری* 👉
ایک اٙرب پٙتی " ملک صاحب " اپنی بیوی کے ساتھ فائیو سٹار ہوٹل کے ریسٹورنٹ میں ڈِنر کر رہے تھے.
ٹھیک اُسی وقت ایک بیس، بائیس سال کی ماڈرن لڑکی چُست مِنی سکٙرٹ اور چھوٹا سا ٹاپ پہنے مٙٹکتے ہُوے آئی اور ملک صاحب کو طویل فلائینگ کِس کرنے کے بعد
"پھر ملتے ہیں"
کہہ کر مٙٹکتے ہُوے چلی گئی.
ہٙکا بٙکا بیوی لال پیلی ہوتے ہُوئے چیخی.....
کون تھی وہ لڑکی۔؟
ڈرائی فروٹس میں اخروٹ باپ کی طرح ہوتا ہے اوپر سے سخت اندر سے نرم
جبکہ چلغوزہ دوسری بیوی کی طرح جو کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے
😌😒😂😂😂😁😁
اپنی بیگمات سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں
کیونکہ______
ہوٹل بند ھو رہے ہیں😛😂
اس قدر سنگل ہوں کہ کمبل میں
لیٹا خود کو ہی کہہ رہا ہوں"
ٹھنڈے پیر تے نہ لا😁😁😥😥
😅😅
*پڑھنے والوں کی شکلیں ہی الگ ہوتی ہیں...* 👊
*کہہ دیں کہ آپکی امی نے آپکو یہ طعنہ نہیں دیا*😂😂😂😂
تیری یاد میں گزر رہا ہے یہ نومبر 😪
تو کب دے رہی ہو اپنا
Whatsapp
نمبر 😂😂
#
شوہر آج گھر بہت صاف ستھرا دکھائ دے رہا ہے تمہارا واٹس ایپ بند ہے کیا
بیوی ارے نہیں جی میرا چار جر نہیں مل رہا تھا ڈھونڈتے ڈھونڈتے صفائ ہوگئ
😂😂😂😂😂😂😂
اس نے پوچھا آپکی تعریف ؟؟؟
میں نے کہا آپ سے نہ ہوگی 😁❤️
✌️🙈😂
آج کل کے بچے لڑائی کے وقت ڈائریکٹ گالیاں دیتے ہیں
اور جب میں چھوٹا تھا تو لڑائی کے وقت
حمزہ ، کمزہ ، پمزہ ، شمزہ
😂😂😂😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain