میں نے اکثر دیکھا ہے پیارے لوگ😍
سنگل ہی ہوتے ہیں😞😢
اب میری ہی مثال لے لو😮😅
پیچھے ہٹ جاٶ سارے 😒آج ایک سوہنی سی نرس نے مجھے کہا
😁plz
ماسک لگائیں
۔😷ہاۓ اسکو میری اتنی فکر ہے 😍🙈😂✌️
عاشقوں کے مشہور ڈائیلاگ💏
تم_ہی_میری_پہلی_اور_آخری_محبت_ہو😍😘😂😁🙈
ٹیچر ؛ سردیوں کی کوئی خاص سوغات بتاؤ
سٹوڈنٹ : مونگ پھلی -
ٹیچر : شاباش
اچھا یہ بتاؤ مونگ پھلی ہم سردیوں میں ہی کیوں کھاتے ہیں ؟
سٹوڈنٹ : کیونکہ سردیوں میں پنکھا نہیں چل رہا ہوتا تو مونگ پھلی کے چھلکے نہیں اٌڑتے ۔۔۔
😀😂😂😂
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں 💑☝️
اور #_پارکوں میں
پکڑے جاتے ہیں👫😜😝😝🤗
کتنا فخر ہوگا اسکو خود پر ♥😍
جسکا میں دلہا بنوں گا 😜😜
شفقت نے آج کے بچوں پر بڑی شفقت فرمائی
ہمارے وقت میں بارش بھی صبح رک جاتی تھی😁😂😂😁😁
سٹوڈنٹس اور سرکاری ٹیچرز کا ہر سال 26نومبر کو یوم شفقت منانے کا اعلان
😂😂😂😁😁
شفقت محمود نے سٹوڈنٹس پر تو #شفقت کردی
لیکن والدین کی بدوؤں کے رُخ اپنی طرف موڑ دیے😜😁😂😂😂
سرکاری ٹیچروں کا نعرہ
شفقت تیرا ایک اشارہ
حاضر ہے یہ خون ہمارا 😂😂😂😂😂
کل سے بس یہی سوچ رہا ایسا کیا کروں کہ دس جنوری تک ایسا لگے گھر میں جیسے بچوں کی چھٹیاں ہے ہی نہیں😱😊
بہت تنگ کرتے ہیں 😠😠
آج بھی دس بجے سے پہلے جگا دیا انکی آوازوں نے😢😢
عرض کیا ہے....
تیریاں اُڈیکاں مینو مار مُکایا اے...
آجاٹوٹ پینیا میں ساگ پکایا اے😋😋
ہم جب سکول جاتے تھے تو
ٹیچر کو دیکھ کر ہی ڈر جاتے تھے اور
آجکل کے بچے میڈیم کو مشورہ دیتے ہیں میڈیم آپ پہ بلیک کلر بہت سوٹ کرتا 😂😂😜😜
لڑکیاں شادی میں بریانی نان قورمہ سیخ کباب کولڈ ڈرنک کے بعد
ہاۓ امیّ پیٹ میں درد
امی: کہا تھا نا سرخ جوڑا نہ پہننا لگ گئی نظر😛😜👊👊
ایک جن ایک پیڑ پر رہتا تھا جس کے نیچے ایک چرسی ہر روز چرس پی کر مدہوش رہتا تھا 🤕🤕
ایک دن جن نے سوچا میں بھی ٹرائی کروں گا آخر یہ کیا چیز پی کر مست رہتا ہے 🤔🤔🤔
جن انسانی شکل میں چرسی کے پاس آیا
چرسی نے جن کو ایک سگریٹ دیا 😂 😂 😂
جن نے پیا مزہ آیا تو دوسرا پھر تیسرا اور اسی طرح دس سگریٹ پی گیا 😂😂
چرسی نے پوچھا یار ایک بات بتاؤ تم کو یہ چڑھتی کیوں نہیں ؟؟🤔🤔🤔
جن بولا : کیوں کہ میں ایک جن ہوں 😱😱😱
چرسی :: لے چڑھ گئی کنجر نو 😂😁😂 😂😂😂😂
اصل لڑکیاں اتنے نخرے نہیں کرتیں
🤷جتنے یہ فیک
iDs
والے کرتے ہیں
😁😁😂😂😂👊👊
شوہر: اگر آپریشن سے مجھے کچھ ہو جائے
تو تم اسی ڈاکٹر سے شادی کر لینا
بیوی: ایسا کیوں بول رہے ہو؟
شوہر: تو کیا ڈاکٹر کو معاف کردوں
😂😳😷
باپ: وکیل بنے گا میرا بیٹا😇😍
ماں: انجنیئر بنے گا میرا بیٹا😘💋
بیٹا: reply کر nii تے میں زہر کھانا لگاں😁😁😂😂
😜🙈🙈🙈😜
اردو زبان کا ایک قاعدہ ہے کہ
جب 'خ' کے فوراً بعد 'و' آتا ہے
تو 'و' سائیلنٹ ہو جاتا ہے جیسے
خواہش ـ خواندہ ـ خواہ مخواہ ـ
خواب ـ خویش ـ خواجہ وغیرہ ـ
لیکن یہی 'و' جب 'خ' کے
بعد "خواتین" میں آیا تو
قطعاً خاموش نہیں رہ سکا
اسے کہتے ہیں صحبت کا اثر ـ!😂🤭
: پلٹ دونگا ساری دنیا اے خدا بس کمبل سے نکلنے کی طاقت دے دے
😂😃😜😂😃😜😂😃😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain