مالکن : تم تِین دن سے کام پر نہیں آئی اور بتایا بھی نہیں ؟
نوکرانی : باجی میں نے تو فیس بک پر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کر دیا تھا كے " آئی ایم گوئنگ تو گاؤں فار تھری ڈیز " صاحب جی نے تو کمنٹ بھی کیا تھا " مس یو رضیہ "👊😂😂😂😂😁😁😁
آدمی: سر میری بیوی کھو گئ ہے
ڈاکیا: بھائ یہ پوسٹ آفس ہے، پولیس سٹیشن نہیں!۔
آدمی: خوشی کے مارے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں جاؤں؟۔🤣 🤣 😂😂😜😜😁😁 .
Good night to you and your family from zamir Ali😍😂😂😂😁😁
بیوی : 5 ہزار روپے کی سخت ضرورت ہے۔
شوہر : میرے پاس ابھی نہیں ہیں۔
بیوی : اچھا میں اپنے میں سے استعمال کر لیتی ہوں آپ بعد میں دے دینا 🙄🤔🤷😂
سردیاں آ گئی ہیں
لوگوں کو پیار ہوگا نکاح ہوگا ویاہ ہوگا خیر سانوں کی😁😁😍
ہم نے تو وہی 20 ,20 کی دو جگہ مونگ پھلی لینی ہے کیوں کہ ایسے زیادہ ملتی ہیں
اس کے عشق نے توڑ دی میری گردن_______
کیلے 20 روپے درجن__ 20 روپے درجن😁😁😁😂😂😂??😍😍😍😍
اگر محبت اندھی ہے تو 😑
کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی۔😥
پاکستان واحد ملک ہے
جہاں سپیڈ بریکر پر بائیک🏍 آہستہ کرنے کی بجائے تشریف کو ہلکا سا اوپر اٹھا کر گزر جاتے ہیں
😃😎😄😉
😃😃😃چینی اور پٹرول کی بیٹنگ جاری ہے چینی 105 اور پٹرول 104 پر ناٹ آؤٹ ہیں آلو بھی سنچری کے قریب، آٹا بھی 70
مہنگائی کی بیٹنگ جاری ہے اور تماشائیوں کی چیخیں نکل رہی ہیں
لیکن
امپائر بلکل خاموش ہے
*بس آپ نے گھبرانا بلکل نہیں ہے
کیونکہ
سکون صرف قبر میں ہے👉
🐆🐆
😂😂وہ لڑکی ہی کیا
جس کے سر میں جوئیں😂🐜🐜
🐜😂
. نا ھو.
😂😂😂😂😂
وہ لڑکیاں بھی ماڈل کی ڈی پی لگا کر نخرے دکھا رہی ہوتی جو اپنی شاپنگ لسٹ میں سب سے پہلے لکھتی🙄
ایک جوؤں والا شیمپو😂😂😬
🙇غالب
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ہماری کشتی وہا ڈوبی جہاں پانی کم تھا
😏😏
🙎غالب کی بیگم
تم تو تھے ہی گدھےتمھاری عقل میں کہاں دم تھا
وہاں کشتی لے کر کیوں گئے جہاں پانی کم تھا
😂😜😂😜😂
اور بتاؤ!
کدھر گیا وہ شخص
جس کا نام تم نے لائف لائن رکھا تھا؟ 😁
میرے مرنے کی دیر ہے۔۔۔
تم لوگ ٹوٹ پڑو گے بریانی پر ۔۔😒😒
باپ ۔تمہارا آج کا پرچہ کیسا ہوا۔
شیدا ۔بہت اچھا ہوا مجھے تو کچھ نہیں لکھنا پڑا۔
باپ نے حیران ہو کر پوچھا۔
وہ کیوں؟
شیدا۔پرچے پر لکھا تھا ان سوالوں پر روشنی ڈالیں۔
خوش قسمتی سے میری کرسی بلکل بلب کے نیچے تھی۔اور پرچہ روشن ہی رہا😂😂😂😂😂😂😂
جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے🥴
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
😘
اس نے مجھے وٹا مارا😞😞😲😲😂
سنا ہے تمہاری ایک نگاہ سے قتل ہوتے ہیں لوگ
ایک نظر ہم کو بھی دیکھ لوکے زندگی اچھی نہیں لگتی ۔😎😎😎😎😎😎😎
ہیں اُداسی کے اور بھی اسباب...🔥
مُجھ کو تیرا ملال تھوڑی ھے..!!🖤
خـاص ﻟـﻮﮔـﻮﮞ ﺳـﮯ ﻋـﺮﺽ ﮨـﮯ ﺍﺗﻨـﯽ-
ﺭﺍﮦ ﻣﯿــﮟ ﮐـﻮﺋـﯽ ، ﭘـﮍﺍ ﻧﮩﯿــﮟ ﮨـﻮﺗـﺎ۔۔۔🥀🙃
سرديوں کا سب سے بڑا مسئلہ چھاٶں ميں بيٹھو تو ٹھنڈ لگتی ہيں دھوپ ميں بيٹھو تو موباٸل کی سکرين ہی نظر نہيں آتی
😁😁😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain