Damadam.pk
Zamir_Ali's posts | Damadam

Zamir_Ali's posts:

Zamir_Ali
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا
اُن کی
دھڑا دھڑ
پوسٹیں ہوتی ہیں آ مینوں ویکھ لو 😂😂😂

Zamir_Ali
 

مجھے بھی کرش بنا لو کوٸی🥀
میں کون سا دہشت گرد ہوں😒
😁😁😁😂

Zamir_Ali
 

شوہر: ہماری شادی کو اتنا عرصہ ہو گیا ہے لیکن تم میری امی جیسی روٹیاں نہیں پکاتی؟
بیوی: کیونکہ تم ویسا آٹا نہیں گوندھتے جیسے تمہارے ابا گوندھتے ہیں
😂😂😁😁😁

Zamir_Ali
 

👩آنٹی فرزانہ بتا رہی تھی😒
کہ کچن میں استعمال ہونے والے بیلن سے روٹیاں گول اور لڑکیاں سیدھی ہوجاتی ہیں
😂😂😂🙄😒

Zamir_Ali
 

پنکھا 2 نمبر 😝پر چلا کر کمبل اوڑھنے کے بعد
ایک ٹانگ کمبل سے باھر نکال😂کر ٹمپریچر کو بیلنس😂 کرنے والا موسم چل رھا ھے😍

Zamir_Ali
 

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜

Zamir_Ali
 

آج میں ایک انجان لڑکی کی پوسٹ پر بول کر آیا
”توں چنگا نئیں کیتا“😜
تب سے اس کا بواے فرینڈ 100 بار پوچھ چکا ہے👿
کیا ہوا تھا 😂😂

Zamir_Ali
 

دو لڑکیاں جتنی بھی بیسٹ فرینڈ ہوں
پر رکشے کا کرایہ اپنا اپنا دیتی ہیں😂🙈😜

Zamir_Ali
 

میرے چہرے کی جاذبیت سے
باغ کــے سب گلاب جلتے ہیں
🤭🤭🤭🤦🏻♀️
😷😷😷😷😷

Zamir_Ali
 

*C for Dog*
سی فور ڈوگ
ڈوگ معنی گھوڑا
میری انگریزی میری مرضی!!
تینو کوئی مسئلہ؟؟
😬😀😀😁😁😁😁😁😁😂😂😂😂😂

Zamir_Ali
 

مرد کی خوبصورتی اس کے اخلاق سے۔ عورت کی
خوبصورتی چہرہ دھونے کے بعد پتہ چلتی ہے
😁😁😁😂😂😂

Zamir_Ali
 

سردار دکاندار سے۔۔🤔🤔🤔🤔۔
😅🤫یاد رکھو !آئیندہ میرا کتا🐕🐕 بھی تمہاری دکان پہ آئے🤭🤭🤭 تو تم کو اس کی بھی عزت کرنا ہو گی۔۔۔😜😛
🤔🤔دکاندار:بہت اچھا جناب!آپ کا کتا 🐕🐕میری دکان پہ آئے تو میں 🤔🤭یہی سمجھوں گا کہ
آپ خود تشریف لائے ہیں۔۔۔ہاہا🤣🤣🤣😅😅😅🤪🤪🤪😜😝😂😂😂😂😂😝😂🤣🤣🤣🤣🤣

Zamir_Ali
 

کل گلی میں سے آواز آئی 900 روپے میں ساری زندگی بیٹھ کے کھائیں
باہر نکل کے دیکھا تو چٹائی والا تھا۔
😂😂😂

Zamir_Ali
 

آپ کو پتہ ہے آپریشن کرتے وقت مریض کو کیوں بے ہوش کیا جاتا تاکہ وہ سیکھ نہ لے کہ آپریشن کیسے ہوتا ہے
😂😂😂😁

Zamir_Ali
 

❓❓❓❓⁉️
*درست جواب دینے والے کو ملے گا پورے پانچ سو روپے کا بیلنس😍😯*
*تو آپ یہ بتاٶ کہ میرا سوال کیا ہے ؟*
😛😂🙈⛱

Zamir_Ali
 

مرشد وہ مجھے خوبصورت کہہ کے سو روپے کا. لوڈ کروا کے چونا لگا گئی. 😢😢😢😐😐

Zamir_Ali
 

کوئی گرل فرینڈ نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو
کوئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہے😒
اور ایک میں ہوں جو یہ سوچ سوچ کے پریشان ہوں کہ😦😧
جب کیمرا 📸 ہوتا ہی گول ⚫ ہے تو تصویر چوکور🔲 کیوں آتی ہے
🤐🤐l😂

Zamir_Ali
 

جہاز✈️ کی آواز🎶 سن کر اوپر دیکھنے والی لڑکیوں👯♀️ کو جہاز نظر نہیں آتا
اور بوائے فرینڈ😮
ڈھونڈنے نکلی ہیں😂😂

Zamir_Ali
 

دولہا🤵کمرے میں آتے ہوۓ🚶 کرسی سے ٹکرا گیا😕 دولہن عمیر بھاٸی آرام سے🙈🙈
نتیجہ :ہور کرو کزن نال ویاہ😊

Zamir_Ali
 

بیوی کا سب سے بہترین تکیہ
شوہر کا بازو ہوتا ہے خیر مجھے کیا
چوزے🐣🐥 لے لو چوزے 😂😂✌️