کوئی کچن سے
online
ھے تو
ایک کپ چاۓ ہی پلا دے ساڈی پتی مک گئی️😋
🖤
اتنا شدید سنگل ہوں کہ اپنا ایک پاوں
دوسرے پاوں کو مار کر کہتا ہوں 😒
جانو نہ کرو سونے دو😁😂😒
سنو ...؟ ❤️ ۔
تم وہی ہو نا جسے صرف کمپنی والے ہی میسج کرتے ہیں ؟؟؟؟
😥😂😂
ہاں میں ہی ہوں وہ بدقسمت لڑکا
جس کے سارے فری منٹس ضائع ہو جاتے ہیں۔
😀😛🙈😝😅
سارا بیلنس کھا کے فیر اینا نو یاد آندا😱😶
معزز صارف آپ #انٹرنیٹ بغیر #بنڈل کے استمعال کر رہے ہیں 😬😬😬🙄
دنیا کی نوے فیصد بیویاں شوہر حضرات کی عادتیں بدلنے کی کوششوں میں لگی ہوتی ہیں
جبکہ نناوے فیصد شوہر " بیوی " بدلنے کے چکر میں 😂😂
جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتاھے مجھ پر گیاھے
وہ جب بڑا ہوتاھے
۔
۔
۔
سب کہتے ہیں پتہ نہی یہ بےغیرت کس پرگیاھے۔۔😛😄
لوگ کہتے ہیں دِل ٹوٹنے پہ درد ہوتا ہے😥😥
میرا تو بیس پچیس بار ٹوٹا ہے
مجال ہے خارش بھی ہوئی ہو😜😂
میں دس، پندرہ دن سے نوٹ کر رہا ہوں:🤔
😜
جیسے جیسے ٹھنڈ بڑھتی جا رہی ہے گرمی کم ہوتی جا رہی ہے:😂😂😂
میں دیکھنے میں بلکُل نارمل لگتا ہوں🙈
مگر اندر سے
"سانُوں اک پل چین نا آوے"😕🙄😂😂😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ وہ مجھے کہتی کتنے معصوم ہیں آپ...😍
یقین کرو میرا اپنا ہاسا ہی نکل گیا...😉😂😂
کسی لڑکی کے
comment
میں گھس کے دھڑا دھڑ
reply,
کرنے سے گھر نہیں بستے😝😂
سونے دا ریٹ
v
چیک کرو،😜
سردیاں آنے والی ہیں🌧️
لوگوں کی منگنیاں ہو گی👰🤵
نکاح ہوگا۔۔شادیاں ہوگی👬
اور ہمیں کھانسی ہوگی۔😮
زکام ہوگا اور بخار ہوگا😂😂😁
ہر ناراض عورت کے پیچھے
ایک مرد ہوتا ہے😊
جس کو یہ بھی پتہ نہیں ہوتا کہ
ہوا کیا ہے 😂😂😂
سب لوگ جانو مانو کے ساتھ لگے ہیں😒😔
اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ یہ جو چار انگلیاں ہیں😀🤣😂
یہ انگوٹھے کی بیویاں ہیں یا بہنیں😂😂😂😂😂😁😁
آج ایک لڑکی نے مجھے کہا میں تمہاری خاطر کچھ بھی کر سکتی ہوں🙄
میں نے اسے بلاک کیا😅
اور بولا اب ریپلاۓ کرکے دِکھاؤ😳😂😂
ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️
پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا 😆
خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرناہے😳😳🙈
😏😏😑🤣🤣
محبت چھوڑ دی میں نے😁
اب لوگوں کی سیٹنگ کرواتا ہوں😁😁
500
روپے فی سیٹنگ😂😂😂😂
پاکستان میں جو لڑکیاں ریاضی میں اچھی ہوتی ہیں😐😐
شادی کے بعد وہ لڑکیاں کمیٹی والی آنٹی بن جاتی ہیں😜😂🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain