کتنا رویا تھا وہ محبوبہ کو موبائل
گفٹ دےکر
فراز
جب رات تین بجے تک سنتا رہا
؟
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن
پر مصروف ہے....😁😀😋🙏
وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢🙄
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے..!😓😓😂😂😂😂
کل دو بندے گلی میں بہت دیر سے گالم گلوچ کر رہے تھے.پھر میں نے پاس جا کر اُن کو سمجھایا.
تب جا کر کہیں ہاتھا پائی شروع ہوئی..!😉😉😝😂😂
ابھی بیچاری لڑکیوں کی😂😂😜
پانی کی بوتلیں بھرنے سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ😜😜
اب صبح شام کمبل اور رضائیاں طے کرنے کے دن آ گئے ...😜۔۔🙈🙈

میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی
😃😃😃😃😃😃😃😃😃
لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپایر تھا
کھنے لگا۔۔۔۔😍😍
"نو بال"
😥😥😥😥😥😥😥😥😥
ہتھوڑی 🔨 ملے گی صاحب..😒😒
جانو کے منہ پے ڈمپل بنانا ہے..🙈😍
#سیریس_پوسٹ😴😴
- وہ والی موت تحریر کریں,
جو آپکو میری پوسٹ پہ آتے ہوۓ پڑتی ہے.😒🔥
سکون کا اک لمحہ بھی میسر نہیں مجھ کو 😑😪
گرل فرینڈ کو سلاتا ہوں منگیتر جاگ جاتی ہے 😕😢😜😂😎😂😋😜🙈
ملے ہو تم ہم کو____بڑے تعویزوں سے..
کروایا ہے جو میں نے___بڑے فقیروں سے..
😂😜😝😛
محبوب انبکس تک نہیں آ رہا😕😒
اور باباجی نےقدموں تک کا لارا لگایا ہوا ہے😱
بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎 کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯😯😂😂😂😂
میں جب بھی کوئ غمگین پوسٹ کرتا ہوں😢😢 یقین مانو اندر سے آواز آتی ہے😱😱 ڈرامے نہ کر 😁😁😓😂😂😂😂
😎😂
کسی سے سنا تھا کے کتا پیچھے پڑے تو فوری بیٹھ جاو تو وہ کچھ نہیں کہتا 😒😒
کل میرے پیچھے کتا لگا😩
میں بیٹھ گیا تو کتا بھی بیٹھ گیا 😁😁
پھر ہم شام تک وہیں بیٹھے رہے😓😓
مجهے تو اب پوسٹ کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے ..😋😉😁 کہیں کسی کو مجھ سے پیار ہی نہ ہو جائے ۔😂😋😄😎
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے۔😂😂😜
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂
😁😆😅
بیوی: آج بریانی بناؤں یا پلاؤ...؟ شوہر: تم پہلے بنا لو نام ہم بعد میں رکھ لیں گے.....
😂😂😂😁😁
بس تم ہر وقت برتن ہی دھوتی رہا کرو😕😑😁😁
اگر آپ کسی لڑکی کی پوسٹ پر یہ😕😕😕😕
سوچ کر کمنٹس کرتے ہیں
کہ وہ آپکو پسنـد کـرنے لگے گی تو😂😂😂
زبیـدہ آپا کے ٹوٹکوں کی قسـم آپ
ٹھرک کے آخری اسٹیج پر ہیں😂😂😂😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain