ہماری پوسٹس کا زائقہ الگ ہوتا ہے
یقین نہیں تو اپنے موبائل کی اسکرین چاٹ کے دیکھ لیں ۔۔۔۔🙈😜🤭😂😂
*_😹🙊😹
مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے
معشوق سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا.😂🙈
💃🤪💯👈
میرا دل کر رہا ہے دکھی دکھی پوسٹیں کرو 😅😅
پر تم سب نکے نکے دل والے 😳🙄
رو رو کر میری پوسٹیں ہی بہا دو گے 🤣😂😅😅😂😂😂😂😂🤣
💯
جوس کے ڈبے میں تھوڑا سا جوس رہ گیا ہے لاکھ جتن کر لئے نکل نہیں رہا,,,🙄
اگر ڈبا کاٹا تو پٹاخہ نہیں مارا جائے گا...🙄🙄
پٹاخہ نہ بج سکا تو مجھے سکون نہیں آئے گا...😐
پلیز,🥺🥺
مجھے بتائیں مجھے کیا کرنا چاہیے میں بہت پریشان ہوں...😢.🦋
وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😂😝😂😂😜
مزاحیہ ہونے کا بھی الگ ہی نقصان ہے
😑😥😕
میں نے کہا
آئ لو یو 😘😝
کہنے لگی 😑
You Are So Funny 😟😏
😍😍😝😝
انسان اوقات سے زیادہ منہ تب کھولتا ہے
جب گول گپے کھاتا ہے۔
😂😂😂😂
😂😂😂😂
فارغ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی
بتادوں۔
😜😜😜
مجھے دیکھ کر تمہارا زور سے دروازہ بند کر لینا 😁
ہائے یہ تمہاری ٹھا والی محبت
😂😂😄
مریض : آپ نے جو دواء پرچی کے پیچھے لکھی تھی
وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی ؟
فیصل آبادی ڈاکٹر : لو دسو ، اوئے ما ما اوہ تے میں پین چلا کے ویکھیا سی کہ لکھدا ہے کہ نہیں 😂😂😂😝😜۔
تمہاری تھی !
تمہاری ہوں!
تمہاری ہی رہوں گی!
یہ والا چونا لگوا دیں کوئی
😹 🙊 🙈
راتیں لمبی آ گئی ہیں 😇
یا اللہ کمبل میں چھپ کر باتیں کرنے والی بھی دے
😁😁🙈🙈😛😛
ساری دنیا کی شادی ہو جانی ہے بس میں شیخ رشید اور سلمان خان رح جائے گے 🙍🚶😭
بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😜😝🙊
#نبض میری دیکھ کر کہا مجھ سے #طبیب نے.
#پراٹھے کھا، بریانی کھا، پیزا کھا، #چائے پی مزے کر😁😋
کوئی لڑکی مجھے فرینڈ بنالو🙈
میں دور سے ارطغرل لگتا ہوں
😂🤣😁
مان لیا محبت ہو جاتی ہے لیکن
میسج پر سر کیسے دبا لیتے ہو
ڈرامے بازو 😁
وہ اپنے گلابی لبوں سے مانگے تو سہی🙄
پورے تیس کا لوڈ وار دوں اس پہ 😁😁😁😂😂
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣
#😂😜
سنگل لوگوں کے لئے ایک ایسا ہوٹل بناؤں گا❤😒
جہاں ویٹر آکر پوچھے گی میلے بابو نے تھانا تھایا🙊😂😂
کسے نے کوئی ضروری گل کرنی اے تے کر کرلو
نئی تے میں سون لگا واں..!😀😴😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain