میاں بیوی کے بیچ جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران شوہر نے ایک جملہ کہا جس سے جھگڑا ہی ختم ہو گیا۔ “خوبصورت ہو تو اس کا مطلب تم کچھ بھی بولو گی؟” اس کے بعد بیوی نے کچھ کہا ہی نہیں اور چائے کے ساتھ پکوڑوں سے بھی نوازا😂😜😏😏❣️
_🌱کسی کی جانو فری ھے تو قرشی کا جوہر جوشاندہ ھی بنا دے 😂😂😂
خرید لوں گا تمہیں تمہاری نخروں سمیت 😍 ذرا میرے ابلے انڈوں کا کاروبار تو چلنے دو 😂🙊
Nend😬
محبت کا ایک یہی ویک پوائنٹ ہے۔😏🙄 یہ کسی بھی کارٹون سے ہو جاتی ہے۔😎😝😝
لوگوں کو میسج آتے ہیںlove you جانو miss you جانو🙁 اور مجھے میسج آتے ہیں بھاٸی کیا آپ میرے گروپ میں آٸو گے حد ہوگٸی😂😕😕
"- مجھے وہ اس قدر پسند ہے ☺ 😌 جیسے صبا کو ایزی لوڈ.!!! 😝😝🙉😜🙈🥀😂
کچھ لڑکیاں ان کے سر پر #عیش کرتی ہیں..😍 جن کے سر پر #بال ہی نہیں ہوتے..🙊😂😁😁😁
مجھ سے 5 سال چھوٹے کزن کی شادی اگلے مہینے کی گیارہ تاریخ کو ہے سمجھ نہیں آ رہی کس منہ سے اسکی شادی میں جاؤں 😔😔😔😔
میری پوسٹوں پر آیا کریں، میں کبهی کبهی ٹافیاں بهی بانٹتا ہوں.😂😋 🍬
کل ایک لڑکی کو "بہن جی" بول دیا۔۔ لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔اسٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊 دل باغ باغ ھوگیا 😍😝 تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا " آپی بولا کرو"۔۔😣😣 😜😂😂😂
ویسے آپس کی بات ہے 😁😁😁 کبھی نیند میں شادی ہوئی ہے 😝😝😝
*عمران خان کا ٹرمپ کو فون* *سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ھے کہہ کر بند کر دیا ۔۔۔* ✌️😂😂✌️
*پی ڈی ایم کی #ٹرمپ کو اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت ۔۔۔* *ووٹ کو عزت دو ۔۔۔* ✌️🙈✌️
داماد : سسر جی آپ کی بیٹی میں دماغ نام کی کوئی چیز نہیں ہے سسر : بیٹا تم نے ہاتھ مانگا تھا دماغ کی کوئی بات نہیں ہوئی تھی 😂😂😂
سویا ہوا نصیب جاگ جائے😂🙈😂 کاش کوئی بدمعاش لڑکی مجھے لے کر بھاگ جائے🙈🙈
مدت بعد کل اپنا چاند دیکھا۔۔۔ ساتھ گرہن بھی تھا اور تین چھوٹے موٹے تارے بھی۔۔۔😊😂😂
گلی سے گزرتے وقت اپنے والے کو موٹر سائیکل کی آواز سے پہچان لینا بھی پاکستانی عورتوں کا ٹیلنٹ ہے ۔ 😂😂
😃😀😃😀😃😃😃😀😃😃۔ *کل شادی میں ایک لڑکی پسند آںٔی* *پھر پتا چلا شادی اسی لڑکی کی ہے* 😃😁🤣😂😃😀😃😆😊😀۔
کمنٹ نہیں کررہی ہو محترمہ مہندی💅 لگا بیٹھی ہو کیا• "🙈😂🥀