مجھے یقین ہی نہیں آتا
کمپیوٹر اور موبائل انسان کا ٹائم بچانے کے لیے ایجاد ہوئے تھے😂😂😁
آلو200روپےدرجن😅
انڈے200روپےکلو☺
آٹا600روپےلیٹر😁
چینی 100روپےمربع فٹ😄 سونا1لاکھ روپےکلومیڑ😉 سائنسدان کا نام بتائیں؟😂
بچپن میں جب پکڑن پکڑائی کھیلتے تھے
😳
تب بھی مجھ سے کوئی نہیں پکڑی جاتی تھی😂💀😁😒
جب کوئی لڑکی آپکو انکار کر دے💔
تو شہر کے سب سے اونچے ٹاور پر چڑھ جانا😪
.
اور وہاں جا کے دیکھنا شہر کتنا بڑا ہے کوئی اور مل جائے گی❣
مرن نہ لگ جایا کرو😂😂
__"پہلے غصہ تھا پھر ترس آیا
اب صرف لعنتیں ہی رہ گئیں ہیں تمہارے لیے_"😂😂
😉
فیصل آباد میں ایک عورت کے گھر گیس کا بل 1 لاکھ آگیا
وہ گیس کے دفتر جا کر افسر سے بولی،
نی مینو اے دسو دوزخ نوں پائپ میرے میٹر تو جاندا اے
😆😆
دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرادیں گے 😀
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے
گھر سے نکال دیا اب مسجد میں بیٹھا ھوں 😢😢😢
لڑکا : ہنس مت پگلی پیار ہو جائے گا 😉
لڑکی : تو بھی زیادہ فری نہ ہو بلاک ہو جائے گا 😂😂😁😁
عقل ٹھوکر لگنے سے آتی ہے😒🔥
ایک دوسرے کو ٹُھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں اور مخلوقِ خدا کی خدمت کریں.😂✔️😂😁😁
*تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے😇*
*سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا😂🤣🤣*
\(','
/
) (
\ /
*امی پیسے گواچ گۓ سن😂😂😁😁😁
شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی
🙊🙉🤭🙈😬🤪😝
..😎😂
چمچہ
جس برتن میں ھوتا ھے
اسے خالی کردیتا ھے
اسلئے
چمچوں سے بچو 😆😆
😝😝😂😂😂
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
نوکرانی سے برتن ٹوٹ گیا
مالکن کی آواز آئ... حرامزادی یہ کیا.... کیا تونے
بچہ.... ممی یہ حرام زادی کیا ھوتا ھے?
ممی... یہ سوچتے ھوے کہ بچہ گالی نہ سیکھ جائے
اسلئے کہہ دیا.....صحت مند....
اگلے دن ایک اور برتن ٹوٹ گیا
مالکن نے پھر سے گالی دی... کمینی... پھر برتن ٹوڑ دیا
بچہ...... ممی کمینی... کیا ھوتا ھے?
ممی........... کمزور........
ایک دن بچے کی نانی کی طبیعت خراب ھو گئ...
بچہ ممی کے ساتھ...... نانی... کو دیکھنے گیا...
............... اور کہنے لگا..............
ممی...... نانی جی پہلے کتنی.....حرام زادی تھیں
........اب کتنی....... کمینی.... ھوتی جارہی ھیں..😂😂😬😀
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
*بہت مصروف گزر رھی ھے زندگی*
*ھم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پے لگا رہتا ھے*
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
ماڑا ایک بات تو بتاؤ
ہم تم کو کیسا لگتا🙈😍
زندگی کبھی بھی آسان نہیں ہوتی
اس کو آسان بنانا پڑتا ہے
"ڈھیٹ بن کے"😏
ایسے اگنور نہ کیا کرو مجھے 😒
چھوٹا سا دل ہے میرا
فٹا فٹ گالیاں دینا شروع کر دیتا ہے🙉🙊😜
😉
ایک آدمی *ھاتھ دھو کر* ایک عورت کے پیچھے پڑا تھا 😀😀
عورت نے جب، *منہ دھو کر* دکھایا
تب جاکے معاملہ ٹھنڈا ہوا 😜😜😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain