پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 😂😂😠😊
مرشد😠
تعویذ جعلی نکل آیا😠
محبوب قدموں کی جگہ گلے پڑ گیا😢😢😂😂
تمہارا مجھے دل والا لائک دینا
میرا دو کلو خون بڑھا دیتا ہے😍😍
بچی: میرے بعد کس کو ستاؤ گے
میں : یہ میرا مسلہ ہے تو نکل 😕😬
کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی
😯😯
میں دلہن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہیں کے بیٹا ہماری عزت رکھ لو🙈😂😂😜
اس گانے کا اگلہ جملہ کیا ہے😉
"دل نے یہ کہا ہے دل سے"
😂😂😂
بد نصیب لوگ
بہت بد نصیب لوگ
پھر آتے ہیں وہ جن کو کزن سے محبت ہو جاتی ہے 😂😂
میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے؟؟؟
کہنے لگا:
8000 روپے کلو...
میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا...
میں نے کہا : دس روپے کے دے دو...
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا مگر بولا کچھ نا...
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا...
میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو...
اس نے اب کی بار کھا جانی والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں...
پھر شاپر دیکر بولا: ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا: شاپر ڈبل کردو..📷😂
گھر والوں کو
Excited
کرنے کے لئے بندہ کالج کی کوئی فنی بات سنا دے تو خوش ہونے کے بجائے کہتے ہیں۔😐
تم یہ کرنے جاتے ہو وہاں.
😑😕
ایتھے کوئی پیر ہے🤔🤔
دم کروانا جے😔😔😔
مینوں نظر 🙈 لگ گئی اے
😁🙈🙈😜😎😎
دنیا میں ایسی عظیم لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں۔۔
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔۔
😂😜😁
*میں زہر کھانے لگا ہوں 😒😒 کسی کو اعتراض ھے
تو
I Love U
بول دے
نہیں کھاوں گا 😐😂😂😁😄_*
ویسے پنجابی زبان ہمارا کتنا وقت اور الفاظ بچاتی ھے
اہل_اردو
جناب آپکی حرکات و جسارت دیکھ کر ہمیں آپکی ولدیت سمیت پورا حسب و نسب مشکوک نظر آنے لگا ہے،،،
اہل_پنجابی
لکھ دی لعنت آ تیرے جمن الیاں تے😁😜😂😂😂😂😂
سورج تو مشرق سے ہی نکلتا ہے
پر چاند کا کوئی بھروسہ نہیں 😜
کبھی کھڑکی سے 😂
کبھی دروازے سے 😂
کبھی بیوٹی پارلر سے نکل پڑتا ہے 😂
😝😝😝😝Stylish right na😂😂😂😂
کس طرح چھوڑ دو تمہیں جاناں 😉
تم مجھ سے دس روپے ادھار لیکر مکر گئی ہو😢😠
دھوکہ نا کھا جانا😬
اُسکی معصومیت سے❌
وہ دِل میں اُتر کر کلیجہ نکال لیتی ہے💔
اتنی میٹھی دیتی ہے آواز🗣️
کے اپنا سارا کام نکال لیتی ہے😝😔
ایک تو امی جوتی سے مارتی تھیں😯
اوپر سے کہتی تھیں اٹھا کر بھی لاؤ 😂
بھلا یہ بھی کوئی بات ہوئی؟ 😋😁😁
••میں اور تم گر ہم ہو جاتے😍
دو تین کاکے یک دم ہو جاتے😋😂
کل رات بیوی نے کہا’ مجھے اسی طرح ٹریٹ کرو جیسے شادی سے پہلے کرتے تھے
میں نے گاڑی نکالی، اسے ریسٹورنٹ میں لے گیا، ڈنر کرایا، خوب گپ شپ کی،
راستے میں آئس کریم بھی کھلائی اور اس کے پاپا کے گھر کے باہر چھوڑ کر بھاگ آیا
!!😂😄😄😁😁
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🤔
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔
اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں تو
صرف دو منٹ لگتے ہیں😁😁😁😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain