جس نے معصومیت نہیں دیکهی 😊
وہ آ کر ہمارا دیدار کرلے🙈
"کوئی مجھے بھی ہیلو ہائے بول لیا کرو
یہ موبائل میں نے گیم کھیلنے کے لیے نہیں لیا"
😒😠😕
ایک آدمی نے ایک خاتون سے کہا :
تم کتنی خوبصورت ہو ۔
خاتون نے کہا :
کاش تم بھی خوبصورت ہوتے تو میں بھی تم سے یہی کہتی ۔
آدمی نے کہا :
کوئی مسئلہ نہیں،.... میری طرح جھوٹ ہی بول دو ۔
😃😜😃😜😃😜😃😜
یار کوئی لڑکی مجھے دوکھا ہی دے دو۔🙈
میں نے دسمبر میں sad Poetry پوسٹ کرنی۔😢😁😂
رشتے دار انکل:اور بیٹا زندگی میں کیا کرو گے؟
میں👨:کچھ بھی کر لوں گا انکل،لیکن کسی کے گھر جا کر ایسے سوال بالکل نہیں کرو گا😶😶
میں نے پڑھی ہزاروں عاشقوں کی کہانیاں صاحب😍💕
کسی میں بھی نہیں لکھا
کہ فیر ساڈا ویاہ ہوگیا😌😝😂 ۔۔
سنو 🤔
آپکے دل میں اترنا ہے 😆
کود جاؤں یا سیڑھی لگا کر آؤں 😁😂
تم جچتے ہو میرے ساتھ کچھ اس طرح
بارش میں چائےکے ساتھ پکوڑے جس طرح🤓
سن رہی ہو نہ پکوڑے جیسی ناک والی😁😂
سویا ہوا نصیب جاگ
جائے😂🙈😂
کاش کوئی بدمعاش لڑکی مجھے لے کر
بھاگ جائے🙈🙈

عورت اگر خاموش بیٹھی ہے تو اس کی نبض ضرور چیک کر لیں😪
شوہر اگر پیار سے بیوی کی گود میں سر رکھ لے
تو پاکستانی بیویاں جوئیں دیکھنا شروع کر دیتی ہیں😂😂😁😁😁😁😁👊
دل میں پوری 128
Gb
خالی ہے 😁😁
موٹی موٹی لڑکیاں بھی آ سکتی ہیں 😆🙈🙈🙈
شادی کا چاند
کب نظر
آتا ہے😂😂
کوئی بتائے گا 🙈🙈
🙈
سنو!
تم لوٹ آؤ نا
میں قسم سے یہ نہیں کہوں گا
جتھے دی کھوتی اُتھے آن کھلوتی؟😂😂😂😍😂
میرے میسج کا جب کوئی
reply
نہیں دیتا تو میں یہ سوچ کر خوش ہو جاتا ہوں کہ میں نے اس کی بولتی بند کردی😃😎😂😂😄😄😁😁
چھوڑ دیا مرشد لوگوں کی باتوں میں آنا جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی
وہ خود ہی پوسٹ پر آ جائے گی
میری تسبیح لاؤ
😂😂😂
مجھ سے کیا سیکھا آپ لوگوں نے🙈
دانت نکالنے کے علاوه😄😄😄😁
پاکستانیوں کی آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہے..
اور باقی ڈگریوں کی فوٹو سٹیٹ کرانے میں۔۔😂😁
لڑکیوں نے 2 ، 2 آئی ڈی بنائی ہوئی ہیں
ایک سے محبت کرتی ہیں 😝😜
دوسری آئی ڈی سے چیک کرتی ہیں 😂😂😄😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain