اگر آپ لوگ میری پوسٹس سے تنگ ہیں🔥
تو دعا کریں مجھے جانو مل جاۓ🙈
🙈🙈🙈😂😂😂
😉😁
آج *بابا جی* سے تمہاری آٸ ڈی دم کروا آیا ہوں اب جتنا مرضی ہم سے کنارہ کشی کرلو نہیں بچ سکتی😍😌🙈😉
ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂💯😂😀
مرشد یہ کرونا ورونا کچھ نہیں ہے
مرشد یہ میری شادی روکنے کے لیے عالمی سازشیں ہیں۔
😂😂😅🤣😇
*کس طرح روٹیاں بنائے گی...؟؟*
*جو فقط سیلفیاں بناتی ہے...!!* 😛😂😛
ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا 😑😂😂🙈
میں اس سے عمر میں دو چار سال چھوٹا تھا
وہ مجھ سے بارہا کہتی تھی مار کھاؤ گے
😃
اے زندگی تو ہمیں ضرورنچا۔۔
مگر گانے تے چنگے لا۔۔۔😕😜
میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄🙄
میں:😥😥😭👉
😂😂😂😂
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂
کمبل لوں تو گرمی
کمبل اُتاروں تو سردی
کہیں مجھے پیار تو نہیں ھوگیا...😕
غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
جینے میرا دل لوٹیاں
او ہو💞
یار واپس کرو اے کی مزاک اے😄🙃😜😏🤭
سٹور روم میں اچانک میری نظر ایک تالے پر پڑی،
سوچا اسے کسی کام میں لانا چاہیے🤔😒
ہمسایوں کے دروازے پہ باہر سے لگا آیا ہوں😂😊😂
(منقول)
میں شادی کے لئے لڑکی دیکھنے گیا! 🙈
لڑکی کے باپ نے کہا: بیٹا تم کیا کام کرتے ہو؟😟
میں نے کہا
"I Am DirectoR Of GoaT Research And DevelopmenT Institute"😎
لڑکی کا باپ._ یہ توبہت بڑا آفسر لگتا هے بیٹا اردو میں بتاؤ 😕
میں. ہم بکریاں چراتے ہیں 😍 🙈🔥
میں آج کے بعد فنی پوسٹ نہیں کرو گا 😞
کیونکہ امی کہہ رہی تھی شادی کرنے کیلئے سنجیدہ ہونا پڑتا ہے😐
میرا کوئی قصور نہیں..😔
لڑکیاں جان بوجھ کے
مجھے اچھی لگتی ہیں.. 🙈😜😂🤔🎭✌
پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو🤔
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ😠😬😕
وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئ😔مجھے لے جانا بھول گئ😂😥
😞👊
ایک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔
"آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟😀😇
ڈاکٹر -- "ہم ایک واشنگ مشین کو پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو،
ایک چمچ
ایک گلاس اور
ایک بالٹی
دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. "
صحافی --- "ارے واہ، بہت اچھے۔ یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہوگا وہ بالٹی استعمال کرتا ہوگا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے۔
ڈاکٹر --- "جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سويچ کو گھما کر مشین کو خالی کرتا ہے. ۔۔۔۔😛😝😜
آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کو پورا چیک کر سکیں."
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ نے بھی بالٹی ہی سوچا تھا تو براہ مہربانی بیڈ نمبر 40 پر جائیے
😂😛😁
😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain