Damadam.pk
Zamir_Ali's posts | Damadam

Zamir_Ali's posts:

Zamir_Ali
 

آج کل بہن بھائیوں میں لڑائی کی وجہ !! 😒😏
پنکھا بند کر دو ،پنکھا ہلکا کر دو ،پنکھا چلا دو😂🤣

Zamir_Ali
 

#دوسرے ملکوں میں #دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے.... 😌😌☺
جبکہ #پاکستان میں وہ بیچارہ گلی سے بھی گزرے تو لوگ کہتے ہیں..... 😝😝😝😝
"#ایہنے__دو_کیتیاں_جے"
😂😂😂😂😜😜😁😂

Zamir_Ali
 

عجیب ملک ہے جہاں دلہن بیوٹی پارلر سے اور دلہا حکیم صاحب سے تیار ہوتا ہے 😎😂😂😄😄

Zamir_Ali
 

جب قسمت ہی خراب ہو تو گلے میں تعویذ کی بجاۓ مولوی بهى باندھ لیں تو بهى کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂

Zamir_Ali
 

میں دل کا اچھا ۂوں اور ماسوم بھی😍
کوئ میرے نال وی سیٹ ۂو جاؤ 🙈😜

Zamir_Ali
 

#لڑکا : جانو ہمارے پیار کے بارے میں کسی کو مت بتانا
#لڑکی : تیری بہن کو بتاؤں گی ، کمینی کہتی تھی کوئی کتا ہی ہوگا جو تم سے پیار کرے گا 😜😂😂

Zamir_Ali
 

😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣️مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜

Zamir_Ali
 

دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی پتا ہے کون ہے؟ دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی وہ ہے جو مجھ سے پیار کریگی
*😂😛🤣 ہے کوئی؟ 😅🙈🤪*

Zamir_Ali
 

دوکان پر لکھا تھا⁦✍️⁩
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭

Zamir_Ali
 

میری تحقیق کے مطابق 😀
سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا ۔۔۔۔۔
😂😷😜🙈🙊😂😂😷

Zamir_Ali
 

*آخری جنگ کرونا اور بھٹو کے درمیان ہوگی 😅 کیونکہ دونوں زندہ بھی ہیں اور نظر بھی نہیں آتے....😝🤭🙈😋😂*

Zamir_Ali
 

جو میں بولتا ہوں وہ میں نہیں کرتا،😑 جو میں نہیں بولتا وہ میں ڈیفینٹلی نہیں کرتا😑 میں کچھ نہیں کرتا😑میں ویلا ہوں😂😂😄😁

Zamir_Ali
 

غریب کی ہائے،
فارغ لوگوں کی رائے
اور میرے حصے کی چائے کبھی نا لیجئے ورنہ انجام اچھا نہیں ہوگا😠😁😁
صبح بخیر

Zamir_Ali
 

Uffff nend😢

Zamir_Ali
 

نام لیتی ہو بدتمیز میرا😠😠
تم مجھے جان کیوں نہیں کہتی😂😂😂😄😄

Zamir_Ali
 

نمبر کہیں اور مصروف تھا اس کا_🔥
میں نے بھی کسی اور کو کال ملالی_😁😂

Zamir_Ali
 

This is cat🐬
If you dolphin you have a crush on me😊

Zamir_Ali
 

جب پوری دنیا آپکے خلاف کھڑی ہو جائے، تو آپ دوسری طرف منہ کریں اور سیلفی لے لیں👌
پھر پوری دنیا آپکے پیچھے کھڑی ہوگی😂😂😂😂

Zamir_Ali
 

سب کہ رہے کرونا کی وجہ سے ملک بیس سال پیچھے چلا گیا ہے😐
میں پہلے بتادوں
دوبارہ سکول نہیں جاؤنگا😕

Zamir_Ali
 

اتنے بھی معثوم نہ بنے کہ لوگ تمھارا استعمال کرے😢😑
جیسے
جن تاروں میں کرنٹ نہیں ہوتا ناں لوگ ان پر کپڑے سکھاتے ہیں😂😂😄😄