#یار کوئی #مذاق میں #ہی کہہ #دے❣️🤷🙊
#یو_آر_سو_کیوٹ🌚🥰😂😁🙈✈️👉
_
مچھردانی دے وچ سکون نال ستاء پیاں ت باہروں مچھر گانا آہدے ودیں
وطناں تے ولوں آ دل بہوں اداس اے😂😂😄😄
میرا پوسٹ لکھنا,😒
اور آپکاپوسٹ کو پڑھنا🙊😁
ہائےےےےے😍
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا😍😍😍😂🙈🤣
اس بار لنڈے پر ہاتھ ذرا ھولا رکھنا %75 گورے کرونا سے مرے ہیں۔
ویلا تھا سوچا بتادوں 😝😝😝
شوہر:تم ماسک 😷کیوں
نہیں پہنتی ۔
بیوی:پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ😕🙄 بنا کر
پھر رہی ہوں 😂😂😂
سنگل رہنے کا کوئی ایک فائدہ ہی بتادو😓
دل کو تسلی دینی ہے😞😌😁🤣🤣
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ😝
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﯿﮟ😌
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😂
*لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟ 🤔*
*لڑکی: دفع ہو 😡*
*لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے 😂*
😂🤣😜😛😍🙈🤪😘😝😋
کہتے ہیں زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے 😂 تے فیر مینو پشتو کیوں نہیں سکھاندی 😜
ہماری قوم اس قدر سادہ ھے کہ
اگر آپ سڑک پر ایک بار زور سے بولیں اووووۓۓۓ کھوتے 🦄
تو کم از کم دس بندے مڑ کر دیکھیں گے کہ ہمیں تو نہیں بلایا😜😜😃😃😃😂😂😂
آج کا سبق
پریشانیوں کو ایسے ہی اگنور کرو 😯
جیسے میری پوسٹ کو اگنور کرتے ہو😕😑
کھڑوس لوگوں 😀اللہ پوچھے توانوں
گھر والوں کی نظر میں میری اہمیت صرف اتنی سی ہے
جتنی
Knowledge
میں k
کی ہے😁😂😃
ویسے کسی نے سوچا ہے اتنے گورے مرے ہیں اس سال تو سردیوں میں لنڈا کتنا اچھا آئے گا 🤣🤣
وہ پہلے وقتوں کی عورتیں تھیں
جو راز سینے میں لے کر مر جاتی تھیں
ہن تے سٹیٹس لگدے نے سٹیٹس۔🤔
😜😋😉😜😋😜
پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟😜
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....😂😂😂
*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣
دوسری شادی پر حکومت کی پابندی😂😂😂
پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی
سانوں فیر بارڈر تے بھیج دو😜😜😔😔
بچپن میں سنا تھا لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا "کوئی تے منگ لے"
😅😋😝😜😛😍🤪😘🤣😂
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂
والدین صرف اُس بچے کو پسند کی شادی کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔۔۔
جس پہ اُنہیں پورا یقین ہوتا ہے کہ اِس کو کسی نے پسند نہیں کرنا۔۔۔
😂😂😄😄😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain