سکول سے استانی نے خط لکھا... 👇
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا... 👇
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت 😂😃😜😂😉
وہ لوگ ماسک پہن کے گھوم رہے ہیں 😷😶😷
جو خودکشی کی پوسٹیں کیا کرتے تھے😅😅😁
موت آجائے غالب --
لیکن --
بائیک چلاتے وقت رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے --😐😑
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے 😐😓😐😐😁
خواتین 2 گھنٹے گھر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کرلیں گی😒
لیکن بیٹھیں گی نہیں کیونکہ انکو دیر ہورہی ہوتی ہے😝
😁💀😂😂
پسند کی شادی کا نام سن کر گھر والو کو اایسے جھٹکے لگتے ہے جیسے بجلی کی تار کو پکڑ رکھا ہو😂😂😂
لائف میں پہلی بار جب اس نے مجھ سے نمبر لیا
میں دو دن ٹیلی نار کے کھمبے کے نیچے بیٹھا رہا😢😢🙄🙄
#?😂
سارا ہفتہ صبح اٹھنے میں موت پڑتی ہے۔۔۔😕😕
اور اتوار والے دن ایسے آنکھ کھلتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو😓😒😒😒😒😒😒😒🤧
مسکراؤ!😊
کیونکہ آپ پیارے ہو..😍😎
اب ہنسو!😂
کیونکہ یہ مذاق تھا..🙈😜😂
بیوی : آٹا کہاں سے لائے تھے ؟
شوھر : کیوں کیا ھوا ..
بیوی : ساری روٹیاں جل گئی ہیں 😂😂😉
امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20
پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😜😂😂
بیوی: سنیئے آپکا دوست ایک پاگل لڑکی سے شادی کررہا ہے..
آپ اسے روکتے کیوں نہیں؟؟؟
خاوند: میں کیوں روکوں...
میری باری تواس نے بڑا ڈانس کیا تھا...
😃😃😃😃😃😃😃😃🤔
*عورت یوں تو مرد کا مقابلہ چاہتی ہے ... لیکن زرا سی مونچھیں نکل آئیــــں ... تو بھاگی بھاگی پارلر والیوں کے پاس جاتی ہے 😄😄😄😃😃
عورت جب اپنی کپڑوں والی الماری کھولتی ہے
تو اسے دو ہی مشکلات پیش آتی ہیں
پان نوں کپڑا کوی نی
رکھن نوجگہ وی کوی نی😂😂😂😅😅
😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛
سیلفی تو لڑکیاں لیتی ہے😎
لڑکے تو بس زندہ لاش کی طرح کھڑے رہتے ہے😄😂😂
جو آج
forever
ہوتا ہے 😋
کل کو وہ
whatever
ہو
جاتا ہے 😂
صدقے تواڈیاں عاشقیاں😂😂
میں لفٹ سے اوپر جا رہا تھا
اتنے میں ایک عورت چھوٹے بچے کو گود میں لئے ہوئے لفٹ میں داخل ہوئی
میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا
*پہلا یا دوسرا*
عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی
*میرا نہیں ہے*
*پھوپھو ہوں اس کی...حد ہے 🙄🙄😒😒😁😁😁
Nend ni a rai
شادی ہو رہی ھے الحمداللہ کل۔۔۔🙈
آج مہندی ھے۔۔۔ ❤🙆
۔۔
سامنے محلے میں۔۔۔😕😒
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
😂 😂 😂 😂
بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain