سنگل رہنا بھی بہت مشکل ہے🙁
جس کو دیکھو وہی پسند آ جاتا🙊😔😋😒
الحمدالله....
میں نے اپنی ذاتی گاڑی لے لی هے🚗
اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کر کہ چھوڑوں تو...
شووووں کر کے آگے جاتی ہے🙈😂😂😂
لڑکیاں اپنے تیسرے بچے کی فوٹو لگا کر کہتی ہیں.. میرا پیارا بھانجہ.. پلییییز کوئ اسلامی نام دسو 😆😆😆😆😆
کچھ لوگ
congrats
لکھتے ہیں کیونکہ
انہیں
congrajulashan
کے سپیلنگ نہیں آتے
😒😒
اَن پڑھ لوگ🙄
رات کے ایک بجے کوئی پیار میں ہنستا ہے
تو کوئی پیار میں روتا ہے
اور مجھے بھوک لگ جاتی ہے
😂😂😂
آج کے دور میں صرف موبائل کو ہی پتہ ہوتا ہے اس کے مالک کا کریکٹر کیسا ہے😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain