Damadam.pk
Zara-khan786's posts | Damadam

Zara-khan786's posts:

Zara-khan786
 

#کردار اچھا ہو تو لوگ
قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں💐

Zara-khan786
 

ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﯾﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺣﺴﺎﺏ
ﯾﺎﺩﯾﮟ ﮨﯿﮟ
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﺳﯽ
ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
✨🥰✨

Zara-khan786
 

ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ
ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ
ﺳﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
✨✨✨
ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﯽ
ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺘﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺷﯽ
ﺳﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
🥳🥳🥳

Zara-khan786
 

___فاصلوں___سے__کبھی___فرق___نیہں___پرتا...
___اگر___رِشتوں___کی___جڑیں___مضبوط__ہو...

Zara-khan786
 

آنکھیں ''بلیک اینڈ وائٹ '' ہیں تو پھر ان میں
رنگ برنگے خواب ۔۔کہاں سے آتے ہیں؟

Zara-khan786
 

!!!سونپ #دی جاتی ہے #جب کسی #اک کو!!!
!!!❤👉دل کى #سلطنت!!!
پھر کسی #دوسرے کو تخت❤👉دل #کا!!!
!!! #تاج پهنایا #نہیں جاتا-🔥❤!!!

Zara-khan786
 

کبھی تو سبز گنبد کا نظارا ہم بھی دیکھے گئے
ہمیں بلائیں گئے آقا مدینہ ہم بھی دیکھے گئے
❤❤❤جمعہ مبارک ❤❤❤

Zara-khan786
 

محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے

Zara-khan786
 

زندگی تو اپنے ہی قدموں پہ اچھی لگتی ہے 👍
اُوروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں☠

Zara-khan786
 

چاہتیں دیکھ کے لگتا تھا بچھڑنا ہی نہيں
نظر ایسی لگی کہ کوئی تعلق بچا ہی نہیں💔

Zara-khan786
 

سارا عالم" ُھو" کا ہے
جھگڑا میں اور" ُتو" کا ہے
💖💖💖💖

Zara-khan786
 

سارے رشتےلفظ سے ہیں، لفظ کے ہیں اور لفظ میں ہیں،جو خیال بھی ہےتصور بھی اور معنی بھی ہم اور تم اور وہ سب جو ہماری باتیں سن رہے ہیں لفظ میں سوچتے ہیں لفظ کی لذت میں جیتے ہیں اور لفظ کی اذیت میں مرتے ہیں۔ہم لفظوں میں ہی ملتے اور لفظوں میں ہی بچھڑتے ہیں لفظ ہی اپناتے ہیں اور لفظ ہی گنواتے ہیں
جون ایلیا

Zara-khan786
 

لوگ کہتے ہیں !!
سات ارب کی آبادی میں
ایک شخص اچھا لگے------- اور وہ بھی نہ ملے!
خالق شکوہ تو بنتا ہے»
____________________
میں کہتی ہوں!!
کہ سات ارب کی آبادی میںاس کی خدائی کے جلوے دیکھ کر تو خالق کو چھوڑکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔مخلوق کی جستجو کرے
خالق کا شکوہ تو بنتا ہے !
🤞🏻

Zara-khan786
 

پوچھتے ہیں لوگ مجھ سے میرا کیا لگتا ہے وہ ❤️
کوہی نیکی تھی میری جس کا صلہ لگتا ہے وہ❤️
❤️

Zara-khan786
 

تجھ کو سوچا تو ہر اک سوچ میں خوشبو اتری❤️
تجھ کو لکھا تو ہر اک لفظ مہکتا دیکھا ❤️
❤️

Zara-khan786
 

ٹکٹکی باندھ کے مَیں دیکھ رہی ہُوں جِس کو !
یہ بھی ہو سکتا ہے، وہ سامنے بیٹھا ہی نہ ہو
😐😐😐

Zara-khan786
 

سکون ہو آپ کے دل میں اس طرح💞
پھولوں میں خوشبو ہوتی ہے جس طرح🌹
اللّہ آپ کی زندگی میں اتنی خوشیاں دے 😘
دھرتی پہ بارش ہوتی ہے جس طرح💧
آمین ثم آمین 🤲🏻

Zara-khan786
 

Relationships are like a Book. It takes years to write but second to burn.

Zara-khan786
 

Life is like riding a bicycle. To keep your balance, you must keep moving.💖💖💖

Zara-khan786
 

مجھے اب ڈر نہیں لگتا
نا تو اس پار رہنے سے
نا تو أس پار رہنے سے
نا اپنی زندگانی سے
نا اک دن موت آنے سے
❤️❤️