Damadam.pk
Zara-khan786's posts | Damadam

Zara-khan786's posts:

Zara-khan786
 

مجھے اب ڈر نہیں لگتا
کسی کو چھوڑ دینے سے
کسی کے چھوڑ دینے سے
🔥🔥🔥
مجھے اب ڈر نہیں لگتا اکیلے مسکرانے سے
کبھی آنسو بہانے سے
نا اس سارے زمانے سے
حقیقت سے، فسانے سے
✨✨

Zara-khan786
 

مجھے اب ڈر نہیں لگتا
کسی کے دور جانے سے
تعلق ٹوٹ جانے سے
کسی کے مان جانے سے
کسی کے روٹھ جانے سے
❣️❣️
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
کسی کو آزمانے سے
کسی کے آزمانے سے
کسی کو یاد رکھنے سے
کسی کو بھول جانے سے✨

Zara-khan786
 

اللهم صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ
مَجِيد❤

Zara-khan786
 

Don't forget to recite Surah Al KaHf today😇😇

Zara-khan786
 

Jumma Mubarak 💓💓💓

Zara-khan786
 

Assalamo Alaikum

Zara-khan786
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥

Zara-khan786
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں
😍😍😍
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے

Zara-khan786
 

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤

Zara-khan786
 

منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی ہوں،
💖💖💖💖
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں

Zara-khan786
 

" خُدا نے مُجھے وفادار لوگوں سے نوازا ہے___!!!
" یاد میں نہ کروں تو کوشش وہ بھی نہیں کرتے___!!!

Zara-khan786
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄�;->�ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣

Zara-khan786
 

Assalamo Alaikum...
Eid Mubarak 💖💖💖

Zara-khan786
 

Assalamo Alaikum 💖

Zara-khan786
 

People don't really change....
They reveal who they really are....😇😇😇

Zara-khan786
 

Ramzan ka phla JUMMMA Mubarak ho😇😇

Zara-khan786
 

💔Don't tell someone about your good side to make them stay......
Tell them your worst side and see who stays!!!!💔

Zara-khan786
 

You can't live a positive life with a negative mind.......
💓 Jumma Mubarak 💓

Zara-khan786
 

Assalamo Alaikum everyone Good morning.......

Zara-khan786
 

💔💔💔💔💔.... 👈👈Malikkk