ایک روز ہم بھی چھوڑ جائیں گے،
اس ڈھلتی شام کی مانند۔.................
کتنے ہی تعلق تو ضروری ہی نہیں تھے
بیکار ہی کندھوں پہ کئی بوجھ اٹھائے
ایک عمر اجالوں کے تعاقب میں گنوا کر
ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈھ رہے ہیں ۔
Hangama
👉Smjdar
Kamyabi
Wafa
Fitrat
Amdheri rat
Umeed
Dua...
Anjaam
Khaani
Wqt...

Andaz
-'_____🌺
بے شمار تتلیاں قید ہیں مجھ میں
خوابوں کی
خواہشوں کی
چاہتوں کی
شرارتوں کی
محبتوں کی
جو کھول دوں میں خود کو
سب آزاد ہو جائیں
اڑنے لگیں
چہکنے لگیں
گنگنانے لگیں
جینے لگیں
سانس لینے لگیں___!!
تم فرشتے ہو تو سنبھال کر رکھو تقدس اپنا میں انساں ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتی ہوں 🔥
عنایت
یقین۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain