Gussa
Khudgrz
Leave it
Sabr...
Nafrt
Koshish
Drama
Zidd
Ana...
اچھے اخلاق میں میٹھا بولنا ہی نہیں بلکہ کڑوی بات کو برداشت کرنا بھی شامل ہے...!🖤💯
-✨🖤

.
اس عید پر جانور کے ساتھ اپنی ضد ،انا ،حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیے، دل صاف کیجیے، اصل قربانی یہی ہے...
"لباس"
جسے آپ درکار ہوں گے
وہ آپ کو خود رفو کر لے گا
محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں
اوڑھنے والے اور
ان کا موازنہ نہ کیجیئے
اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے
کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے
جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو..!!❤️
Last day
Bholana
ہمارا اچھا ہونا ، پرواہ کرنا دعاٸیں کرنا کوٸ معنی نہیں رکھتا۔۔۔۔۔
لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں۔۔۔


شکرانہ
Blinds
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain