Damadam.pk
Zariankhan's posts | Damadam

Zariankhan's posts:

Zariankhan
 

ہر ہار کو جیت میں بدلنے کی خواہش اور کوشش انسان کو انسان بناتی ہے. ورنہ زندگی نہ زندہ دلی کا نام ہے اور نہ ہی زندہ رہنے کا.مقصدیت اسکی بنیاد ہے اور یہی اسکا انت بھی. تلاش کر رزق کو. پھیل جادنیامیں. منکشف کردنیامیں پھیلےرازوں کو.اقراء.اور ایسے بہت سے سبق. یہ ہے زندگی. میرے نزدیک.

Good morning
Z  : Gud morning - 
Zariankhan
 

خَستہ دِلی کا دُکھ بھی اپنی جگہ ہے لیکن
بَستی میں سب سے پہلے میرا مکان ٹوٹا

Zariankhan
 

ہجر لازم ہے تو پھر وصل کا وعدہ کیسا
یوں خزاں رت میں بہاروں کا لبادہ کیسا
زخم دے کر تو نہ تم درد کی شدت پوچھو
درد تو درد ہے کم کیسا زیادہ کیسا...

Zariankhan
 

وتعز من تشاء وتعذل من تشاء

Zariankhan
 

لوگوں کو جب ان کی اوقات میں رکھنا شروع کردو ۔۔
تو کہتے ہیں
تم بہت بدل گئے ہو یار

Zariankhan
 

آپ کشمیر کے ساتھ ہیں تو عملی ثبوت دیجئے۔۔!
اپنی زندگی میں کچھ تبدیلیاں کریں
▪️بھارتی رسم و رواج کو ترک کریں۔ انڈین گانے سننے ، شادیوں اور سٹیٹس پہ لگانے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی نہیں کررہے۔
▪️انڈین فلموں ، ڈراموں ، گانوں اور ایپس کو خریدنا چھوڑ دیں۔ اور اگر آپ نیٹ استعمال کررہے ہیں تو انڈین پروگرامز مت دیکھیں۔(اس کے اندر گیمز بھی شامل ہیں)
▪️ان کی مشہور شخصیات کو آئیڈیل مت بنائیں۔ لباس اور بول چال میں ان کی پیروی مت کریں۔
▪️انڈین برینڈز کی چیزیں استعمال کرنا چھوڑ دیں۔
اپنے فعل و عمل سے یہ ظاہر کریں کہ آپ کشمیر کے ساتھ ہیں۔

Zariankhan
 

تمہارے آیک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کے تمہاری ساری خواہشات پہ کن کہہ دیتا ہے ایسی محبت تم سے صرف تمہارا اللہ ہی کر سکتا ہے
😇💯

Zariankhan
 

-" دنوں میں جمعہ سے بہتر کوئی دن نہیں،
دعا لیجئیے، دعا دیجئیے اور دعا کیجئیے💯♥"•
~ جمعتہ المبارک🌸

Zariankhan
 

*آزمائشیں انسان کو شائد مذید مضبوط بنانے کے لئے ہی آتی ہیں اور جو صبر ، ہمت کے ساتھ اپنے رب پہ یقین رکھے تو اللّہ اسکو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا.*

Zariankhan
 

ِحق کے راستےمیں چلنے سے وقتی تکلیفِ اتی ضرور ہیں مگر یہ سب اپکے درجات بلند ہونے کےلئے آزمائش ہوتی ہیں اللہ ہمیں کامیاب کرے آور آزمائش میں پورا اُتار ےAMEEEN

Zariankhan
 

وقت سے پہلے کوئی مل جائے تو اس کی اہمیت نہیں ہوتی
اور وقت کے بعد کوئی مل جائے تو اس کی قیمت نہیں ہوتی
✅✅☑✅☑✅☑✅

Zariankhan
 

وحشت، اضطراب، حزن و ملال اور یہ اُداسی
اک دل نے ناجانے بلائیں کتنی پال رکھی ہیں!

Zariankhan
 

چہرے کتنے عجیب ہوتے ہیں - راز ہوتے ہیں جب انہیں پڑھنے لگیں تو یوں لگتا ہے جیسے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں دوسری دفعہ نظر ڈالیں تو دوبارہ شروع سے پڑھنا پڑتا ہے یوں جیسے کتاب کا ورق الٹ گیا ہو 🌻

Zariankhan
 

⏰گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں جن میں ایک سوئی سیکنڈ والی سوئی کے نام سے مشہور ہے۔
⏰ یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے پر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا۔ سب یہی کہتے ہیں دس بج کر پندرہ منٹ ہو گئے ہیں۔ کبھی کسی نے یوں نہیں کہا دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں۔
⏰جب کہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے ذیادہ محنت و مشقت کرتی ہے اور اُن دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔
ہماری زندگی میں بھی بہت سے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے
منقول

Zariankhan
 

--💛🥀---"
_ سنو اے عام سی لڑکی !
بلاشبہ تم بہت خوبصورت ہو
بس ہر ایک کے پاس وہ آنکھیں نہیں ہیں
جو تمہاری خوبصورتی کو دیکھ سکیں
مگر ایک دن.........
تمہیں اس شخص سے نوازا جائے گا
جس کے پاس وہ بصارت ہو گی
جو تمہاری خوبصورتی کو دیکھ سکے گی
پھر تم دنیا بھر کے لیے بھلے عام سی لڑکی ہو
مگر وہ تمہیں یہی کہہ کر پکارا کرے گا
" سنو اے چاند سی لڑکی " ❤✨
-

Zariankhan
 

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ
ہمارے رب! اگر ہم بھول گئے یا ہم سے ( انجانی ) خطا ہوگئی ہو تو ہماری پکڑ نہ فرمانا
آمین

Good morning
Z  : Gud morning - 
Zariankhan
 

"استغفراللہ"
"اے اللہ" ہم تیری اچانک گرفت کے آجانے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے پناہ چاہتے ہیں۔
آمین یا رب العالمین

Zariankhan
 

70،000 سورہ اخلاص کیلئے
اپنے ہاتھ کی پانچ انگلیوں پر 5 بار سورہ اخلاص پڑھ کر اپنا حصہ ڈالنے کیلئے نیچے کمنٹ میں لکھ دیں
جزاک اللہ