Damadam.pk
Zariankhan's posts | Damadam

Zariankhan's posts:

Zariankhan
 

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Zariankhan
 

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Zariankhan
 

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Zariankhan
 

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Zariankhan
 

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Zariankhan
 

پاکستان ہمیں بہت دعاؤں اور نعمتوں سے نوازا گیا اور یہ وطن کسی نعمت سے کم نہیں یومِ آزادی مبارک🇵🇰🇵🇰

Happy independence day
Z  : Happy independence day - 
Zariankhan
 

یہاں بکتا ہے سب کچھ ،،،،،،
ذرا سنبھل کر رہنا،،،،،،،،
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں ،،،،
غباروں میں ڈال کر۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

Zariankhan
 

تو مانگو مجھ سے تمہارا مانگنا اچھا لگتا ہے ۔تم کیوں پریشان ہوتے ہو ؟کیا میری قدرت پر یقین نہیں ہے تم کو ؟میں تو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں۔جب تم اپنی ماں کی نیت پرشک نہیں کر سکتے تو اس پر کیسی بے یقینی جو تم سے ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت کرتا ہے ۔مجھ سے مکمل یقین سے مانگ کر تو دیکھو عرش پر "کن" کہہ کر پوری دنیا کو تمھارا وسیلہ بنا کر نہ نوازا تو کہنا ۔۔۔!!

Zariankhan
 

دوسروں کو اُن کی غلطیوں پر معاف کر دینا آپ کو لوگوں میں معتبر کر دیتا یے جبکہ زیادتیوں پر معاف کر دینا الله کے ہاں معتبر کر دے گا۔

Zariankhan
 

Khwab

Zariankhan
 

Morning

Zariankhan
 

کس سے بچھڑی کون ملا تھا بھول گئی
کون برا تھا کون تھا اچھا بھول گئی
کتنی باتیں جھوٹی تھیں اور کتنی سچ
جتنے بھی لفظوں کو پرکھا بھول گئی
چاروں اور تھے دھندلے دھندلےچہرے سے
خواب کی صورت جو بھی دیکھا بھول گئی
سنتی رہی میں سب کے دکھ خاموشی سے
کس کا دکھ تھا میرے جیسا بھول گئی
بھول گئی ہوں کس سے میرا ناطہ تھا
اور یہ ناطہ کیسے ٹوٹا بھول گئی

Zariankhan
 

Beautiful weather

Zariankhan
 

جنوں کی راہ میں سب کچھ لٹا دیا لیکن ۔ میرے شعور کی آوارگی نہیں جاتی ۔

Zariankhan
 

پتھر کی دیواریں کیا؟
ہمارے سامنے پہاڑوں کی قطاریں کھڑی کر دیں
ہم اپنے ایمان سے منور سینوں سے انھیں چیر کر نکل جائیں گے۔
ارطغرل غازی

Zariankhan
 

مزاروں پرمحبت جاودانی سُن رہے تھے
کبوتر کہہ رہے تھے ہم کہانی سُن رہے تھے
مِری گُڑیا، تِرے جگنو، ہماری ماؤں کے غم
ہم اِک دُوجے سے بچپن کی کہانی سُن رہے تھے

Zariankhan
 

Many Girls Want Attentions :
But Real Girls Want Respect
Type " Yes " If U Agree ?

Zariankhan
 

A Women Wants A Man
To Love Her Like A Wife
To Protect Her Like A Daughter
And Respect Her Like A Mother

Zariankhan
 

سنو عورت کو کھلونا سمجھنے والوں <3
جس کے نام سے ہے رونق وہ ہے عورت <3
تو جس کا بیٹا ہے وہ ہے عورت <3
کچھ تو احساس کر اس ذات کا جس کا نام ہے عورت <3
جس کے قدموں تلے رکھی ہے جنت وہ ماں ہے عورت <3
تو جس کا باپ بنے گا وہ ہے عورت <3
جو کل تیرا نصیب ہے وہ ہے عورت <3
تو جس کا بھائی ہے وہ ہے عورت <3