اگر آپ اپنا حق خود حاصل نہیں کرتے تو کوئی آپ کو سونے کی پلیٹ میں رکھ کر آپ کا حق دینے والا نہیں ہے۔

محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
جو شخص سیدھی راہ پر چلتا ہے، تو وہ خود اپنے فائدے کے لئے چلتا ہے، اور جو گمراہی کا راستہ اختیار کرتا ہے، وہ اپنے ہی نقصان کے لئے اختیار کرتا ہے۔ اور کوئی بوجھ اُٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اُٹھائے گا۔
﴿سورۃ الاسراء، ۱۵﴾

ہم سے کہتے ہیں چمن والے، غریبانِ چمن...
تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے ویرانے کا نام


شوقِ یقیں گزیدہ ہے اب تک یقیں میرا...
یہ بھی کسی گمان کا خمیازہ ہے، سو ہے
―
You are never too old to set another goal or to dream a new dream.



*بزدل مرد کی سب سے بڑی نشانی*
*ساتھ نبھانے کی اوقات خود میں نہیں ہوتی اور قصوروار عورت کو بنا کر چھوڑ دیتا ہے*
*مرد ہو یا عورت* 👉🏻
*اگر انسان میں ساتھ نبھانے کے گن نہ ہوں تو، کم ازکم اتنی ہمت ضرور ہونی چاہیئےکہ ساتھ چلنے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کرے*
*اور اسے واپس اسی مقام پر چھوڑ کر آئے جہاں سے اسکی آنکھوں پر محبت کی پٹی باندھ کر سفر کا آغاز کیا تھا*
*سچ کہنے کی عادی ہوں کسی بھائی کو یا بہن کو برا لگا ہو تو معذرت لیکن شرم آتی ہے ایسی انسانیت کو دیکھ کر کہ گرکٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں لوگ*
*ایسے لوگ انسان کہلانے کے قابل نہیں ہیں اور خود کو مسلمان کہتے ہیں اناللہ وانا الیہ راجعون*
.
وہ پیڑ جن پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے...
دراز جتنے بھی ہوں معتبر نہیں ہوتے...
.
وہ پیڑ جن پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے...
دراز جتنے بھی ہوں معتبر نہیں ہوتے

.
حیرت سے دیکھتا ہے سمندر مری طرف...
کشتی میں کوئی بات ہے یا بادباں میں ہے...
.
تمہارے بعد یہ دکھ بھی تو سہنا پڑ رہا ہے
کسی کے ساتھ مجبوری میں رہنا پڑ رہا ہے
مجھے باتیں نہیں تیری محبت چاہیے تھی
مجھے افسوس ہے یہ مجھکو کہنا پڑ رہا ہے
.
جو سر اٹھا نہ سکیں ،وہ بغاوتیں کیسی
جو اپنا دل ہی جلائیں، وہ چاہتیں کیسی
ہم اپنے عہد کی تازہ ہوا میں سانس نہ لیں
ملی ہیں وٙرثے میں ہم کو محبتیں کیسی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain