مدت سے پنپتی ہوئ سازش نے ڈبویا
کہنے کو میرے شہر کو بارش نے ڈبویا،،!!

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش. لیاری کا پانی متصل گھروں میں داخل. پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں جاری. آئیے سب ملکر دعا کریں کہ اے رحیم و کریم ان بارشوں کو کراچی سمیت ملک بھر کے لیئے رحمت بنا دے. آمین.

اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔ
جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
عُمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے
موت اور محّبت کی ایک ہی کہانی ہے
جوبھی ہوں اُنﷺ کے وسیلےسے ہوں مَیں
عِشق والوں کے قبیلے سے ہوں مَیں
ازل سے قائم ہیں دونوں اپنی ضدوں پہ محسن /
چلے گا پانی مگر کنارہ نہیں چلے گا

.
ہر ایک اِنس سے کُچھ یُوں بھی پیار ہے مجھ کو...
حُسینؑ سب کا ہے ہر اک بشر حُسینؑ کا ہے...

چلو کچھ منفرد لکھیں
محبت کو سزا لکھیں
اذیت کو جزا لکھیں
تمہیں اب بے وفالکھیں
عدم کو پارسا لکھیں
گلی کوچوں کوگھرلکھیں
قفس کو بال و پرلکھیں
خود کو بےخبر لکھیں
جنوں کومعتبر لکھیں
شب غم کوفغاں لکھیں
حریفِ جاں کوجاں لکھیں
نہیں کومثلِ ہاں لکھیں
زمین کوآسمان لکھیں
چلو کچھ منفردلکھیں..🍁

" تم " اور " تو " کہنے والے
جب " آپ " پر آ جائیں۔۔!!
تو
سمجھ لیں
حالات اور تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے۔
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے. جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش میں رہے 🙂

اعْلَمُواْ أَنَّ اللّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ وَأَنَّ اللّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
جان لو کہ اللہ سخت گرفت والا ہے اور یہ کہ اللہ بڑا بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا (بھی) ہے۔
(سورۃ الْمَآئِدَة، 5 : 98)
اپنا تو گویا سارا زمانہ بدل گیا
کوئی وفا شعار ھو ممکن نہیں رھا
قہقہے بے شعور لوگوں کے
کس قدر بار ہیں سماعت پر
In this new world Sensitivity is more important than truth.Feelings are more important than facts
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain