ہم #پرفیکٹ نہیں ہوتے😞☺️
ایک طرف ہم کسی کی #بہترین یاد ہوتے ہیں😍☺️
تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہی سر سے پاؤں تک #سرخورو ہوجاتے ہیں😍😳🙈
کوئی ہماری #قربت کے لئے ترستا ہے🙈😍🥰
کوئی ہمارے #سائے سے بھی دور رہنا چاہتا ہے😭😞😩
ہم کیسی کے لئے ایک #مثال اور کیسی کے لئے ایک #سبق ہوتے ہیں😍😊😳
لوگ بدعا سے ڈرتے ہیں
اپنے اعمال سے کیوں نہیں
چلو کچھ منفرد لکھیں
محبت کو سزا لکھیں
اذیت کو جزا لکھیں
تمہیں اب بے وفالکھیں
عدم کو پارسا لکھیں
گلی کوچوں کوگھرلکھیں
قفس کو بال و پرلکھیں
خود کو بےخبر لکھیں
جنوں کومعتبر لکھیں
شب غم کوفغاں لکھیں
حریفِ جاں کوجاں لکھیں
نہیں کومثلِ ہاں لکھیں
زمین کوآسمان لکھیں
چلو کچھ منفردلکھیں..🍁
کوئی دن ایسا نہیں جب میں نے
رحمٰن کو رحیم نہ پایا ہو۔۔۔۔۔
میں فرد ہوں عام سا
اک قصہ ناتمام سا
نہ لہجہ بے مثال ہے
نہ بات میں کمال ہے
ہوں دیکھنے میں عام سا
اداسیوں کی شام سا
جیسے ایک راز ہوں
خود سے بے نیاز ہوں
نہ ماہ جبینوں سے ربط ہے
نہ شہرتوں کا ضبط ہے
رانجھا نہ قیس ہوں
انشا،نہ فیض ہوں
میں پیکرِ اخلاص ہوں
وفا،دعا اور آس ہوں__
محبت بد صورت چہروں پہ مہربان ہو جاتی ھے لیکن بد صورت دِلوں سے اسکا کوئی لینا دینا نہیں اپنا خیال رکھیئے ، دِلوں کی خوبصورتی کی حفاظت کیجیئے۔
ہر عمل کے اندر
اس کا انجام یوں چھپا ہوتا ہے۔
جیسے کسی بیج میں کوئی درخت۔۔!!
افضل ہے کُل جہاں سے گھرانہ حسینؓ کا
نبیوں کا تاجدار ہے ناناﷺ حسینؓ کا
اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسینؓ کی ہیں زمانہ حسینؓ کا

.
دلوں پر حکمرانیاں کرنے والوں کی قبریں بھی روشن رہتی ہیں...
واصف علی واصف
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہئیے۔۔!!
تاکہ
آپ کو پتہ چلے یہ کیوں نہیں کرنی چاہئیے۔۔!!
.
پہروں کی تشنگی پہ بھی ثابت قدم رہوں...
دشتِ بلا میں، رُوح مجھے کربلائی دے..
ہجر ناسور ہے چپ چاپ ہی جھیلو اس کو
آہ و زاری سے خطرناک بھی ہو سکتا ہے
یہ سیاہ بخت اسے ڈھونڈنے لگ جائیں اگر
ان کو پھر نور کا ادراک بھی ہو سکتا ہے
عزت کرو بہنوں کی کیا فرک پڑھتا ہے اپنی ہو یا غیروں کی <3
اس شہرِ با کمال میں اک ہم کو چھوڑ کر
ہر شخص بے مثال ہے ہر شخص لاجواب...🔥
Gud morning🌞🌞🌞🌞🌞
ایسی ویسی باتوں سے تو اچھا ہے خاموش رہو...یا کوئ ایسی بات کہو جو خاموشی سے اچھی ہو🤫
ﺯﺑﺎﮞ ﭼﻠﻨﮯ ﻟﮕﯽ ... ﻟﺐ ﮐﺸﺎئی ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ...
ﻧﺼﯿﺐ ﺑﮕﮍﺍ ﺗﻮ ﮔﻮﻧﮕﮯ ﺑﺮﺍئی ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ..
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻗﺪ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﮧ ﺁﺳﮑﮯ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ....
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﮭﺪﺍئی ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ..
محراب کی ہوس ہے نہ منبر کی آرزو
ہم کو ہے طبل وپرچم ولشکر کی آرزو
اس آرزو سے میرے لہو میں ہے جزرومد
دشت بلا میں تھی جو بہتر کی آرزو
ہجر ناسور ہے چپ چاپ ہی جھیلو اس کو
آہ و زاری سے خطرناک بھی ہو سکتا ہے
یہ سیاہ بخت اسے ڈھونڈنے لگ جائیں اگر
ان کو پھر نور کا ادراک بھی ہو سکتا ہے
~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain