Damadam.pk
Zariankhan's posts | Damadam

Zariankhan's posts:

Zariankhan
 

محبت

Zariankhan
 

گمان

Zariankhan
 

حقیقت

Zariankhan
 

خواب۔۔

Zariankhan
 

حوصلہ

Zariankhan
 

معیار

Zariankhan
 

طوفان

Zariankhan
 

اخلاق

Zariankhan
 

رب کریم

Zariankhan
 

موت۔۔

Zariankhan
 

اچھائی

Zariankhan
 

مایوسی

Zariankhan
 

وقت۔۔

Zariankhan
 

امید۔۔

Zariankhan
 

دوست

Zariankhan
 

انسان

Zariankhan
 

خالق

Zariankhan
 

🔹🔷انسان 🔷🔹
جب انسان رب تعالٰی کے عشق میں ڈوب جاتا ہے
تب وہ اپنے رب کے ساتھ مکالمہ کرتا ہے،دُعا نہیں کرتا،وہ دُعا کیلیئے ہاتھ اُٹھاتا ہے
تو سب کچھ مانگنا بھول جاتا ہے،اُسے یاد رہتا ہے تو بس اتنا کہ"یارب"تو مجھے ملے گا کب؟
وہ دُعا کے وقت رب سے صرف اُسی کو مانگتا ہے،اُس کا قرب مانگتا ہےاور اُس کے دیدار کی تمنا کرتا ہے،وہ رب کو اپنا رازداں،اپنا دوست اور محبوب جان کر اپنے دل کا حال اُسی سے کہتا ہے اور بڑے مان سے اُسے پکارتا ہےاور بے شک رب تعالٰی اپنے بندوں کا مان رکھنے والا ہے۔،
عشق جب عین۔ ذات ہو جائے،
خالقِ معجزات ہو جائے،
عمر بھر چپ رہو تو ممکن ہے،
"کُن" کہو کائنات ہو جائے۔

Zariankhan
 

سخت زباناں رکھن والے دیندے نئ نقصان
بھلیا ڈر اوُنہاں توں جیڑے جُھک جُھک کرن سلام🔥💯

Zariankhan
 

لوگوں کو بے وقوف بنانے سے کہیں ذیادہ مشکل ہے۔۔۔
لوگوں کو اس بات پر قائل کرنا کے وہ بے وقوف بنائے جارہے ہیں۔۔۔