کچھ لوگوں کو اونچائی پر پہنچنے کی اتنی جلدی ہوتی ہے کہ وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے بڑے لوگوں کے پاؤں پکڑناشروع کردیتےہی
آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگ تب کرتے ہیں جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو،غریب کتنا ہی خوش اخلاق ہو مگر لوگ اس کی خوش اخلاقی کو اس کی مجبوری سمجھتے ہیں.
لوگ کیا کہیں گے ،
اِس جملے نے ہزاروں خواب دفنا دیے🍁
مسکراہٹ، تبسم،ہنسی،قہقہے
سب کے سب کهو گئے،ہم بڑے ہو گئے-💔😔
عورت کی قیمت اسکی حیا ہوتی ھے
بے حیائی تو دوکوڑ یوں میں ھی بک جاتی ھے.
اگر اس دنیا میں خوش رہنا ہے۔
تو یہ جان لو.!!
کہ
تمہارے اداس اور پریشان ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
کچھ لوگ اُجالوں کے تعاقب میں گئے تھے
لوٹے تو اُنہیں گھر کا پتہ یاد نہیں تھا۔۔!!
سرگوشی
دعا۔۔۔
نامکمل
وعدہ
تعلق
Nfrt
اُس نے کہا کہ ہم بھی خریدار ہوگئے
بکنے کو سارے لوگ ہی تیار ہوگئے
اُس نے کہا کہ ایک وفادار چاہیۓ
سارے جہاں کے لوگ وفادار ہوگئے
احساس مروت کے ہاتھوں روندے ہوئے ہم 💔 کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ چلو خیر 🖤🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain