دلوں میں تقوی نہ ہو تو فضیلتیں کیسی
ہو فکر کی نہ بلندی تو عظمتیں کیسی
وہ جو گمان سے بڑھ کر قریب ہے میرے
رہوں میں دور اسی سے تو عزتیں کیسی
بغیر سمجھے ہی قرآن، کیا بھلا جانو
کہ اس میں رکّھی ہیں کامل ہدایتیں کیسی
منا لو اُس کو وہ ربِ کریم ہے ناہید
وہی نہ خوش ہُوا تو پھر عبادتیں کیسی
.
ہزار طاقت ہو سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے...
ادب کی لذت دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا کمال یہ ہے...
جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے
اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے
ہر کھو جانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ہوتا، کہ اُس کو خسارہ لکھا جائے۔
طلسم کارِ جہاں کا اثر تمام ہوا...
کہ خاک بیٹھ گئی اب سفر تمام ہوا...
ایک مکمل عہد ، تاریخ ساز شخصیت فاروق قیصر ( انکل سرگم)
انا للّٰہ وا ان الیہ راجعون
Self-Education is the only way to reduce risks in life.
ہمارے بچپن کا ایک شاندار باب ہمیشہ کے لئے ختم 😢😢😢
فاروق قیصر ( انکل سرگم )رضائے الہی سے وفات پا گئے
Abhi tak kitni eidi mili or kis kis say mili ??
🤔✨🤣
ہاتھوں کو باقاعدگی سے دھونا نہ صرف آپ کو کورونا وائرس بلکہ بہت سی بیماریوں سے بھی بچا سکتا ہے!
آج عہد کریں کہ اس عادت کو باقاعدگی سے اپنی زندگی کا حصہ بنائیں تاکہ بیماریوں سے خود اور دوسروں کو محفوظ بنا سکیں۔
#WashYourHands #SafeHands
اداس ہونے کو پوری زندگی پڑی ہے۔۔۔۔
چلو اب مسکرا☺️ لو عید کی گھڑی ہے۔۔
بـــس رشــتــے ســلامــت رہــیــں ســب کــے۔۔۔۔🥰😍
عــیــدیــں ۔۔۔ ہــزار بــاقــی ہــیــں۔۔☺️😊
Choose to be healthier this week
Wake up early.
Drink water or lemon juice.
Brush your teeth twice daily.
Exercise daily.
Eat at least 1 fruit every day.
Sleep 6 to 8 hours.
Stay positive.
Smile Now
Thank you
.
نرم لہجہ ہمیشہ مضبوط اور عظیم رشتے تخلیق کرتا ہے..
It is an odd night, last Friday of Ramadan so try read as much Quran as possible. Allah says in the Qur'an, “The Night of Decree is better than a thousand months,” (Qur'an, 97:3) #LaylatulQadr
My Dear Pakistan 🇵🇰
Immunity-Boosting is a collective, long term process. Let's do these simple things:
Workout/walking
Take vitamins & minerals via natural food sources
Eat fresh food
Stay hydrated
De-stress
Get good sleep.
ٹر گئے لوگ سیانے بیباں
پیپل تھلے حقے رہ گئے
استعمال شدہ چیزیں۔۔!!
بےکار سمجھ کر پھینک دی جاتی ہیں۔
مگر
انکی قدر کم نہیں ہوتی۔
انہیں ری سائکل کرکے نیا بنا لیا جاتا ہے۔
اسی طرح
اگر
دل ٹوٹا
استعمال ہوئے
یا
ناقدری کی گئی
تو
اسکا یہ مطلب نہیں کہ زندگی ختم ہو گئی۔
اپنی ری سائیکلنگ کرو
یا
کسی اور کو کرنے دو۔
مگر
حوصلہ نہ چھوڑو۔
میں کہ پر شور سمندر تھے مرے پاؤں میں...
اب کہ ڈوبا ہوں تو سوکھے ہوئے دریاؤں میں
مفلس ہیں مگر تم سے تقدس میں بڑے ہیں
ہم لوگ ضمیروں کی____تجارت نہیں کرتے.
ہم سب بے بس ہیں۔۔!!
قدرت کے آگے
اور
تقدیر کے۔
تقدیر کیا ہے؟
بچپن میں تختی لکھتے تھے۔
استاد اس تختی پر
کچی پینسل سے
اپنی مرضی کی تحریر لکھ دیتا تھا۔
جسے املاء
یا
پُورنے کہتے تھے۔
ہم نے
اس لکھی جا چکی تحریر کو
بس
قلم سے
دوات کی سیاہی میں بھگو کر
گاڑھا کرنا ہوتا تھا۔
یہی ہے تقدیر۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain