Damadam.pk
Zariankhan's posts | Damadam

Zariankhan's posts:

Zariankhan
 

ہر کھو جانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ہوتا، کہ اُس کو خسارہ لکھا جائے۔

Zariankhan
 

Dear Pakistan 🇵🇰
Vaccines are safe.
Vaccines are effective.
Vaccines won't distort your DNA.
Vaccines won’t delete your memory.
Vaccines won't change body composition.
Vaccines can stop the pandemic.
The more your shots, the safer you.
Take your Covid 19 vaccine!
Thank you

Zariankhan
 

اچھی زندگی کیلئے بعض اوقات کچھ چیزوں کوکچھ لوگوں کوکچھ حادثات کوکچھ کاموں کوکچھ باتوں کونظرانداز کرناچاہیئے اپنےآپکو ذہانت کےساتھ نظرانداز کرنےکاعادی بنائیں ضروری نہیں کہ ہم ہرعمل کاایک ردِ عمل دِکھائیں۔ہمارےکچھ ردِ عمل ہمیں محض نقصان ہی دیں گے
سب سےبڑی قوت، قوتِ برداشت ہے

Zariankhan
 

Quran is such word of Allah that guides us to the path of honor and glory.

Zariankhan
 

However long the night is, the dawn will break. This is for everyone who is suffering anywhere in the world. In this blessed month, pray for everyone, He will listen.

Zariankhan
 

تعلق پانی کی طرح ہوتا ہے۔۔!!
جب تک چلتا ہے
استعمال کےقابل رہتا ہے۔
رک جائے
تو
جوہڑ بن جاتا ہے
اور
قریب جاکر ناگواری ملتی ہے۔
مگر
کچھ تعلق
جھیل کی طرح ہوتے ہیں۔
جو ایک جگہ ٹھہرے رہتے ہیں
پھر بھی
میٹھے
اور
استعمال کے قابل ہوتے ہیں۔
عرصےبعد بھی انکے پاس جائیں
تو
وہی تازگی ملتی ہے۔

Zariankhan
 

You are blessed. No matter how much the challenges and problems make you feel you're not. You are blessed. Even when only one friend stood up for you. You are blessed. No matter how small you feel right now, there is so much you have now that reminds you you are blessed.

Zariankhan
 

وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیں
آدمی بے نظیر ہوتے ہیں
دیکھنے والا اک نہیں ملتا
آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں
جن کو دولت حقیر لگتی ہے
اف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیں
جن کو قدرت نے حسن بخشا ہو
قدرتاً کچھ شریر ہوتے ہیں
زندگی کے حسین ترکش میں
کتنے بے رحم تیر ہوتے ہیں
وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں
سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں
پھول دامن میں چند رکھ لیجے
راستے میں فقیر ہوتے ہیں
ہے خوشی بھی عجیب شے لیکن
غم بڑے دل پذیر ہوتے ہیں
اے عدمؔ احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

Zariankhan
 

وقت کی چکی چلتی بہت آہستہ ہے مگر پیستی بہت باریک ہے۔

Zariankhan
 

اگر یہ دیکھنا چاہتے ہو - کہ دنیا تمہارے بغیر کیسی ھوگی - تو بس یہ دیکھ لو - کہ جو لوگ 'مر گئـے دنیا ان کے بغیر کیسی ہے۔

Zariankhan
 

رمضـــان المبارکـــ غـــم خـــواری کا مہیـــنہ ہـــے۔”
جـــس کا مطلب یہ ہـــے کہ صاحبـــ حیثیت مسلمانـــوں کو چـــاہے کہ وہ اســں مہینــے میـں غـــربا اور محتاجـوں خصـــوصی طـور پر کفالت کـریں
ان کـے سحـــر و افطـــار کا انتظـــام کـــریں
اور اپنـــے صـــدقات اور زکـــوۃ ســـے ان کی مـــالی اعانت کـــریں
حضـــورﷺ کا ارشـــاد ہـــے:
جـو شخص مـــاہ رمضـــان میـــں روزہ دار کـــو افطـــاری کرائـــے تو یہ اســں کــے گناہـــوں کی مغفرت اور جہنـم سـے اسـں کی آزادی کا ذریـــعہ ثابت ہـوگا۔
(صحیــح ابـــن خـــزیمہ، بیہـــقی)

Zariankhan
 

السلام و علیکم
کوشش کریں کہ، زندگی کا ہر لمحہ
ہر کسی کہ ساتھ اچھے سے گزاریں
کیونکہ زندگی ہمیشہ نہیں رہتی۔
لیکن اچھی یاد ہمیشہ زندہ رہتی ہے
صبح بخیر 🌸

Zariankhan
 

اور تم کیا کرو گے سجدہ اسے
اس نے تمہیں توفیق ہی نہیں دی اپنے آگے جھکنے کی

Zariankhan
 

”شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے -
اَلۡحَمۡدُ الِلّٰهِ رَبِ الۡعَالَمِیۡنَ✨

Zariankhan
 

لاحول ولا قوۃ الا باللہ کے ورد کرنے سے
مال ودولت آئیگی بیماریاں دور ہونگی

Zariankhan
 

تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہميں.
ہم تو خود اپنے اِرادوں سے ڈرتے ہيں.

Zariankhan
 

اچھا انسان ریاضی کے صفر کی طرح ہوتا ہے جس کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔پر جس کے ساتھ جڑ جاۓ اس کی قیمت دس گنا بڑھا دیتا ہے..

Zariankhan
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے۔
الفاظ تو بدل ہی جاتے ہیں، لوگ دیکھ کر۔۔
🥀

Zariankhan
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے۔
الفاظ تو بدل ہی جاتے ہیں، لوگ دیکھ کر۔۔
🥀

Zariankhan
 

وہ کون ہے آپکی ؟؟
میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا ۔ چاچا جی تپ گئے،
وہ میری ماں ہے ، بیٹی ہے اور بہن ہے ۔ تم پیسے والے کیا جانو، رشتے کیا ہوتے ہیں، جنہیں انسانیت کی پہچان نہیں رہی انہیں رشتوں کا بھرم کیسے ہو گا؟
پچھلے تین گھنٹے سے کھڑی ہے، نہ مانگ رہی ہے اور نہ کوئی دے رہا ہے۔
تم لوگ بھوکا رہنے کو روزہ سمجھتے ہو اور پیٹ بھرے رشتےداروں کو افطار کرا کے سمجھتے ہو ثواب کما لیا۔
"اگر روزہ رکھ کے بھی احساس نہیں جاگا تو یہ روزہ نہیں، صرف بھوک ہے بھوک"
میں بوجھل قدموں سے اس بڑھیا کی طرف جا رہا تھا اور سوچ رہا تھا، اپنے ایمان کا وزن کر رہا تھا، یہ میرے ہاتھ میں پیسے میرے نہیں تھے غریب پکوڑے والے کے تھے، میرے پیسے تو رشتوں کو استوار کر رہے تھے۔
چاچا جی کے پیسے اللہ کی رضا کو حاصل کرنے جا رہے تھے۔