پیار 🌼 یہ غیر اختیاری ہوتا ہے کسی راہ چلتے سے بھی ہو جائے گا اس پر انسان کا بس نہیں ہوتا اسی لئے پیار میں ہمیشہ دھوکہ ہوتا ہے ۔ محبت 💕 یہ اختیار والی ہوتی ہے بہت سوچ سمجھ کے کی جاتی ہے اور نبھانی پڑتی ھے اس لئے محبت میں ہمیشہ ناکامی ہوتی ہے عشق 🥰🤍 اس پر تو صرف ایک ہی ذات کا حق ہے خدا کے علاؤہ کسی سے عشق ہو ہی نہیں سکتا اور اگر ہو گا بھی تو مجازی ہو گا اور مجازی کبھی حقیقی نھیں ہو سکتا۔ #زری 👑👑🌼🤟