تم کہتے ہو تمہیں بارش بہت پسند ہے
۔ مگر تم بارش میں چھتری لیے چلتے ہو۔
تم کہتے ہو تمہیں سورج سے محبت ہے
مگر تم اسکی چمک میں سائے کی پناہ لیتے ہو۔
تم کہتے ہو تمہیں ہوا سے پیار ہے
مگر جب وہ چلتی ہے تو تم کھڑکیاں بند کر لیتے ہو۔
اسی لیے میں خوفزدہ ہوں، ڈر جاتا ہوں
💕🤞
جب تم کہتے ہو کہ تمہیں مُجھ سے محبت ہے
Menu maaf kar do Main Khan Hun nD Baloch bhi Hun 🙏 pathan ni Hun samjhy nD saraiki Hun Or Khan Baloch bhi duniya mein exsist karty hain Ap ne nahi suna to is mein Meri mistake nahi hai nD Balochi ni aati mujhy bhae nD pashto bhi nahi aati bhaeeeed🤬 Ab Kisi Ne pocha Qatal kar dungi🔪🔪🤧🤧
Mujhy nahi PATA Meri bhi posts trending mein bhejo🤧😔🥺🥺🥺😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤷🤷🤷
پیار 🌼
یہ غیر اختیاری ہوتا ہے
کسی راہ چلتے سے بھی ہو جائے گا اس پر انسان کا بس نہیں ہوتا
اسی لئے پیار میں ہمیشہ دھوکہ ہوتا ہے ۔
محبت 💕
یہ اختیار والی ہوتی ہے
بہت سوچ سمجھ کے کی جاتی ہے اور نبھانی پڑتی ھے
اس لئے محبت میں ہمیشہ ناکامی ہوتی ہے
عشق 🥰🤍
اس پر تو صرف ایک ہی ذات کا حق ہے
خدا کے علاؤہ کسی سے عشق ہو ہی نہیں سکتا
اور اگر ہو گا بھی تو مجازی ہو گا
اور مجازی کبھی حقیقی نھیں ہو سکتا۔
#زری 👑👑🌼🤟
تو تو وہ ہے ہی نہیں جس کا گماں تھا مجھے
تجھ جیسے تو کئی جیت کے ہارے میں نے😎🌼👑💕
When You Chant, "Ya Ali(a.s) Madad"
to gold medal Kiya duniya Jeet sakty ho🙌🌼
#ArshadNadeem #Olympics
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain