ایک ہی کپ تھا
زندگانی میں
جسے کبھی ٹھنڈا
کبھی گرم کرنے میں
وقت گزار دیا
جو بچا کھچا تھا وہ بھاپ لے اڑی
جو تلخ تھا
وہ حلق سے اتر گیا
اورجو شیریں تھا
وہ کوئی اور چکھ گیا..
الفاظ کی اپنی ہی دنیا ہوتی ہے ،
ہر لفظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے،
کچھ لفظ حکومت کرتے ہیں،
کچھ غلامی،
کچھ لفظ حفاظت کرتے ہیں،
،اور کچھ وار ،……
تم ہی کہو اے یار!
کہ میں کس رنگ میں اچھی لگتی ہوں؟؟
شوخ ادا اور چنچل سی
یا گم صم اچھی لگتی ہوں؟؟
ہر وقت میری خاموشی سے
وہ لوگ جو نالاں رہتے تھے
اب بولوں تو مجھ سے کہتے ہیں
میں چپ ہی اچھی لگتی ہوں
انا پرست،
بد لحاظ،
شیطانی دماغ،
خود غرض،
نا چیز،
بد تمیز،
تلخ،
مطلب پرست،
بد مزاج،
باغی،......🙂
جناب٠٠
اجتناب٠٠
کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے مجھ سے ❤️❤️
صرف مجبوری میں کچھ روز محبت کی تھی😭😭
موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس
یوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کے لیے
قائل حسب نسب کے نہیں وگرنہ
ہم چلنے سے پہلے آپ کی اوقات ناپتے😡
ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے
SaNaa+M jani miss u😭
صحن میں پھرتی ہے برسوں کی سدھائی ہوئی یاد
جب بھی پُچکار کے کہتا ہوں کہ "آ"، آتی ہے!
عشق گلیوں میں ہے دلِ مضطر__
اس پہ یادوں کی سنگ باری ہے!!
درد گھنگرو پہن کے نکلا ہے___
کوئے جاناں میں رقص جاری ہے..!!
استخارے یہ فال رہنے دو
رہنے دو یہ کمال رہنے دو
آپ اپنی ادا پہ غور کرو
دوسروں کی مثال رہنے دو
پاس بیٹھے رہو یہ کافی ہے
چکنی باتوں کا جال رہنے دو
پھر تیرے غم کو چھپانے کا سہارا ڈھونڈا
پھر کسی قبر پہ جا بیٹھے بڑے بین کیے
😭
افکار علوی
میں تو ہنس ہنس کے سناتا رہا تیری باتیں
جو سمجھدار تھے وہ بولے بڑے بین کیے
ایک وہ ایک کہ جو پھر سے اداکار بنا
ایک یہ لوگ کہ جو سمجھے بڑے بین کیے
😭
پھر سے مدہوش ہوٸے بہکے بڑے بین کیے
وہ بھھھت ہنستے رہے ہم نے بڑے بین کیے😭😭😭
درد کی آخری منزل پہ کھڑا ہوں کہ جہاں
غم کی آواز سماعت کو مسرت بخشے
مجھ کو آرام سے مرنے بھی نہی دیتا خدا
سر کو پٹڑی پہ رکھوں ریل الٹ جاتی ہے
میں چاہتا ہوں کسی حادثے میں مر جاوں
میں چاہتا ہوں تیرے سامنے وہ حادثہ ہو
غمگساری بھی عجب کارِ محبت ھے کہ میں
رونے والوں کو ہنساتے ھوئے تھک جاتی ہوں
دُکھ یہ ہے میرے یوسف اور یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain