اس سے پہلے کے تجھے اور سہارا نا ملے
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک میرے جیسا نہ ملے
کم سے کم بدلے میں جنت اسے دیدی جاۓ جس محبت کے گرفتار کو صحرا نا ملے
مجھ کو اک رنگ عطا کر تاکہ پہچان رہے
کل کلاں یہ نہ ہو کے تجھے میرا چہرا نا ملے
لوگ کہتے ہیں کے ہم لوگ برے آدمی ہیں
لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا نہ ملے
بس یہی کہہ کے اسے میں نے خدا کو سونپا
اتفاقاً اگر مل جاۓ تو روتا نہ ملے
تم دعا کرتے رہو میرا سفر اچھا رہے
کوٸ مل جاۓ مگر عقل کا اندھا نہ ملے
بددعا ہے کے وھاں آۓ جہاں بیٹھتے تھے
اور "افکار" وھاں آپکو بیٹھا نا ملے
ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﮔﯽ ﺗﺎ ﺩﻡِ ﺁﺧﺮ،
ﻭﮦ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﯽ
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﺮتی تھی ﮐﮧ ﺭﺏِ ﮐﺎٸﻨﺎﺕ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﻮﮞ گی ﻭﮦ ﺩﻧﯿﺎ کے ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﺗﺮﯾﻦ انسان ہونگے ﺻﺒﺢ ﺷﺎﻡ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﭘﺮ ﻧﺎﺯﺍﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﮮ گے
ﺍﺏ ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﮯ ﭘﻮﺭ ﭘﻮﺭ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﭽﻮﮌ ﮐﮯ ﮐﺎٸﻨﺎﺕ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺩُﻭﺭ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﻭﮞ
ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺳﮯ ﭼﯿﺨﻮﮞ ﮐﮧ ﭘﻮﺭﮮ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺘﺎ
ﮨﺮ ﺍﮎ ﻧﻔﻮﺱ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﮮ
ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮏ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﺏ !..
ﮨﻮﺍ ﺳﮯ ﮐﮩﻮ ﺑُﺠﮭﺎ ﺩﮮ ﻣﺠﮭﮯ
آج لگتا ہے کھو دی محبت ہم نے
آج ہم بھی لاوارث ہو گئے ہیں
اس عـالم ویـراں میـں کیـا انجمـن آرائی
دو روز کی محفـل ہـے اک عمـر کی تنہائـی
میں اُس کا لمحۂ موجود ہوں مگر وہ شخص
فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے!
😏😏😏
اے دنیا مسافر خانہ کوٸ آوے تے کوٸ جاوے
کس دی جرت محمد بخشاؒ ایتھے پکے ڈیرے لاوے
سچ کہنا ڈنڈی ماردا نہی میں ہور کسے کم کار دا نٸیں
دیواں یارﷺ دا ہوکا گلی گلی اس کم مرشدؒ نے لا چھڈیا
کوئی تو کہتا کہ "جی رہے ہو یا مرگئے ہو"
کسی کو میرا خیال ہوتا، کمال ہوتا
کوئی فقط پوچھتا کہ "کیا حال ہے تمہارا"
اور اس پہ میرا جو حال ہوتا،، کمال ہوتا!!
رہی سہی بھی گئی عمر تیرے پیچھے یار.
یہ کہہ کہ آہ ترا کب تک انتظار کریں.
میر تقی میر
بہانہ ڈھونڈتے ہیں اختلاف کا ہم سب
نفاق بڑھ رہا ہے دوستی رکی ہوٸ ہے
مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہی سو ہمبے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جاٸینگے
مرشد کسی کے ہاتھ میں سب کچھ تو ہےمگر
مرشد کسی کے ہاتھ میں کچھ بھی نہی رہا
مرشد جو میرے یار ہیں_ بھلا چھوڑیں رہنے دیں
اچھے تھے جیسے بھی تھے خدا مغفرت کرے
مرشد ہماری رونقیں دوری نگل گٸی
مرشد ہماری دوستی شہبات کھا گی
میں دوسروں کے غموں پہ آنسو بہانے والی 🙂💦
اپنے غموں کی سِسکیوں کے اکثر گلے گھونٹ دیتی ہوں 🙃💔
یہ جو تم ڈرتے ہو۔۔ وہ تمہیں چھوڑ دے گی۔۔ فرض کرو چھوڑ دیا۔۔ اب سوچو۔۔ نقصان کس کا ہوا۔۔ اس کا یا تمہارا؟؟؟
اس نے ایک ایسا انسان کھو دیا جو اس کے عشق میں اپنی جان تک قربان کر سکتا تھا۔۔۔ چھوڑنے دو۔۔ پھر دیکھو۔۔ کہاں سے ڈھونڈتا ہے۔۔ تم جیسا۔۔۔ دربدر بھٹکے گی۔۔ شاید محبت مل بھی جائے۔۔ پر تم جیسی محبت کو ترسے گی۔۔ راتوں کو جاگتے گزارے گی۔۔ پل پل تڑپے گی۔۔ بس چھوڑنے دو۔۔
چھوڑنے دو۔۔!!🥀
🍁🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain