Damadam.pk
Zarliish's posts | Damadam

Zarliish's posts:

Zarliish
 

اس کا خاکہ سب سے پہلے میرے ذہن میں بنتا ہے۔۔۔۔۔ "
یہ سن کرسقراط جوش سے بولا ۔
" میں سمجھ گیا ۔۔۔۔"
کمہار نے حیرت سے پوچھا ۔
" کیا سمجھے ؟ "
" یہی کہ ہر چیز تخلیق سے پہلے خیال میں بنتی ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ خالق کے خیال میں ہم پہلے بن چکے تھے ، تخلیق بعد میں ہوئے ۔۔۔۔۔ اب میرا اگلا سوال یہ ہے کہ جب آپ برتن بنا رہے ہیں، تو ایسا کیا کرتے ہیں کہ یہ اتنا خوب صورت بنتا ہے ؟ "
" میں اسے محبت سے بناتا ہوں۔ میں جو بھی چیز بناتا ہوں، اسے خلوص سے بناتا ہوں اور اسے بناتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرتا ہوں تاکہ کوئی کمی کوتاہی نہ رہ جائے ۔ "
سقراط نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا

Zarliish
 

سقراط اور کمہار کا واقعہ l
سقراط جب بچہ تھا، تو روزانہ ایک راستے پر چہل قدمی کے لیے جایا کرتا تھا۔
اس راستے میں ایک کمہار کا گھر تھا، جو مٹی کے برتن بنایا کرتا تھا۔ وہ کمہار کے پاس جا کر بیٹھ جاتا اور اسے غور سے تکتا رہتا ۔ اسے برتن بننے کا عمل دیکھنا بہت اچھا لگتا تھا ۔
ایک دن کمہار نے اس کی محویت دیکھ کر اپنے پاس بلایا اور پوچھا۔
" بیٹا ! تم یہاں سے روز گزرتے ہو اور میرے پاس بیٹھ کر دیکھتے رہتے ہو ۔۔ تم کیا دیکھتے ہو؟"
" میں آپ کو برتن بناتے دیکھتا ہوں اور یہ عمل مجھے بہت اچھا لگتا ہے دیکھنا ۔۔ اس سے میرے ذہن میں چند سوال پیدا ہوئے ہیں ۔۔۔ میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں۔ "
سقراط کی بات سن کر کمہار بولا ۔
" یہ تو بہت اچھی ہے ۔۔۔ تم پوچھو ، جو پوچھنا چاہتے ہو؟"
" آپ جو برتن بناتے ہیں ۔۔۔۔ اس کا خاکہ کہاں بنتا ہے ؟"
" اس کا خاکہ سب سے

Zarliish
 

پتہ ہے
کچھ باتیں
کچھ لفظ
کچھ تحریریں
اس درد کو کم کرنے کے لیے لکھی جاتی ہیں
جو اندرد ہی اندر ازیت بن کر
آپ کو کاٹ رہے ہوتے ہیں
جنہیں میں کسی سے نہیں کہہ سکتی
تو وہ میں لکھ دیتی ہوں
ہاں مگر اذیت پھر بھی کم نہیں ہوتی
لگتا یہ درد میری جان لے کے چھوڑے گا
چاہے میں اپنا درد ازیت تحریر بھی کر دوں
میری گھٹن کم نہیں ہو گی💔copied

Zarliish
 

اذیت ___ راس ہے صاحب___
جی بھر کے ستایا جائے_______

Zarliish
 

آپ نے کس انداز میں خودکشی کر رکھی ہے
بہت سے انسانوں نے اپنے انداز سے خود کشی کی ہوئی ہے
1 کوئی اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ہے
2 کوئی اب آرزوئیں نہیں کرتا
3 کوئی اپنی وضع قطع کی دیکھ بھال نہیں کرتا
4 کوئی غمگین میوزک سنتا رہتا ہے
5 کسی نے اپنے فوٹو بنانے چھوڑ دیے ہیں
6 کسی نے خود کو تنہائی کے سپرد کر رکھا ہے
اسی طرح بہت سے لوگ 30 25 سال کی عمر میں مر جاتے ہیں اور 70 60 سال کی عمر میں دفن ہوتے ہیں
💔💔

Zarliish
 

کچھ درد لا جواب ھیں*
*کچھ میں بھی بے مثال ھوں💔🥀

Zarliish
 

ایک چھوٹا سا سوال........!
کیا شوگر کا مریض چینی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے....!😁🤔🤔

Zarliish
 

بات- نہ - کرنے- سےتعلق- نہیں- ٹوٹتا
تعلق- تب- ٹوتٹا - ہے - جب - ایک- دوسرے
کے_ بغیر _صبر_ آ_جاۓ_🔥💯

Zarliish
 

اللہ بخشے برگر🍔 شوارمے🌯 پیزے🍕 کو
کتنے مزیدار ہوتے تھے یہ بھی 😐

Zarliish
 

یک لخت نہیں لوں گی میں جان تیری۔۔
ادا بدل کر ، جگہ بدل کر ، نگاہ بدل کر ماروں گی ۔😏😏😏
Zرlisش

Zarliish
 

تمہیں کیا پتہ اب تم سے بات کرتے وقت کتنی احتیاط کرتی ہوں میں ایک لاٸن کتنی بار مٹا کے پھر لکھتی ہوں میں ۔۔۔
اب جو تم کہو میں بدل گٸی ہوں تو ھاں بدل گٸی ہوں میں تمھارے لیے ۔۔۔
تمھاری وجہ سے۔۔۔۔
اب تمہیں مجھ سے کوٸ شکایت نا ہو اس لیے۔۔۔💔💔💔Zariii📝

Zarliish
 

ہماری سنجیدگی بتاتی ہے....
ہمکو ہنسنے کا شوق تھا پہلے!!

Zarliish
 

اُس کا بچھڑنا لے گیا حسِ مزاح تک
ہنسنے کی بات کرتا ہوں ہنستا کوئی نہیں

Zarliish
 

کون تھا____جسے دکھ سناتے
آئینے پہ سر رکھا ، اور رو دئیے

Zarliish
 

آپ مجھ کو زیادہ منہ مت لگاٸیے
میں کم ظرف وفا پر اتر آتی ہوں
جانیہ & Maahi33

Zarliish
 

مرا لہجہ بھی برہم ہے، بیاں بھی آتشیں ہےکچھ
تمہیں اچھا نہیں لگتا تو مجھ سے فاصلہ رکھنا

Zarliish
 

*صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں"
کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .......!!!

Zarliish
 

میں بغض، نفرت حسد، محبت کے ساتھ رکھوں؟
نہیں میاں! میرے دل میں اِتنی جگہ نہیں ہے..

Zarliish
 

اس کو ہی جینا کہتے ہیں تو یوں ہی جی لیں گے
اُف نہ کریںگے، لب سی لیںگے، آنسو پی لیںگے
غم سے اب گھبرانا کیسا، غم سو بار ملا
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا..

Zarliish
 

بچھڑ گیا ہر ساتھی دے کر پل دو پل کا ساتھ
کس کو فرصت ہے جو تھامے دیوانوں کا ہاتھ
ہم کو اپنا سایہ تک اکثر بیزار ملا