خوشیوںکی منزل ڈھونڈی تو غم کی گرد ملی
چاہت کے نغمے چاہے تو آہِ سرد ملی
دل کے بوجھ کو دونا کر گیا جو غم خوار ملا
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا
ہم نے تو جب کلیاںمانگیں، کانٹوںکا ہار ملا
جمع تم ھو نہیں سکتے مجھے منفی سے نفرت ھے
تمہیں تقسیم کرتی ہوں تو حاصل کچھ نہیں آتا ۔۔
کوئی قاعدہ کوئی کلیہ نہ لاگو تجھ پہ ھو پائے ۔۔
ضرب تجھ کو اگر دوں تو حسابوں میں خلل آئے
اکائی کو دہائی پر میں نسبت دوں تو کیسے دوں
نہ قالب کی طرح تم ھو نہ الجبرا سے لگتے ھو ۔۔
عمر یہ کٹ گئی میری تجھے ہمدم سمجھنے میں
جو حل تیرا اگر نکلے تو سب کچھ ہی الجھ جائے
صفر تھی ابتدا تیری صفر ہی اب تلک تم ھو ۔۔۔
صفر ضرب صفر ھو تم نہ جس سے کچھ فرق آئے
💔💔
لوگ اتنی آسانی سے کیسے بھول جاتے ہیں۔۔؟؟😭💔
ہر بات
ہر ایک بات
ایک ایک بات
🥀🔥
اٹها کے سر پہ نہ رکهو ہر شخص کو تم
مقام جس کا جہاں ہو اسے وہاں رکهو
ﻣﯿﮟ جیسی ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ .ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ .
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﮍ ﺳﮯ ﮨﭧ ﮐﺮ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ
ﺍﮎ ﻋﺎﺩﺕ ﺳﯽ ﮨﮯ
ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮ ! . ﺍﻭﺭ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮ !!
ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﺐ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﯾﺎ ﺗﻮ . ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
ﯾﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﻨﺎ . ﻣﯿﺮﯼ ﺟﻮ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻟﮑﮭﻨﺎ
ﭘﺎﮔﻞ ﭘﻦ کی رانی ﻟﮑﮭﻨﺎ . ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺍﮎ ﺩﻧﯿﺎ ﻟﮑﮭﻨﺎ
ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ . ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ .
ﮨﺎﮞ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮨﻮﮞ😎😎
Zariii
ﺟﻮ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﺩﯾﻨﺎﭼﺎﮨﯿﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﻻﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﮨﺮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﮦ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺻﺒﺮ ﮐﯿﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ
😭😭😭
سرد لہجہ ہو
یا موسم
میری نہی بنتی
دونوں سے
😏😏😏
چھوڑ دیجیئے اداس عالمِ غم کو میرے
آپ دغا دیجیئے ___ اپنا کام کیجئیے 🔥🥀
چنگا ویلا موڑ دے سائیاں
تینوں کاہدی تھوڑ وے سائیاں
تیرے ہتھ وچ ڈور وے سائیاں
پتلی دا کی زور وے سائیاں
گم سم بیٹهی کملیاں وانگوں
اندر چپ دا شور وے سائیاں
ازلوں ہارے بخت جے ہوون
چلدا نئیں فیر زور وے سائیاں
میں تے صفر برابر وی نئیں
توں ایں لکھ کروڑ وے سائیاں
"- فرض کریں جو کبھی آپ کے ساتھ تھا اب وہ کسی اور کے ساتھ ہے تو پریشان مت ہوں۔ وہ سگہ اسکا بھی نہیں بنے گا۔
یہ دربدر پھرنا ہی اُس کی سزا ہے۔🖤🥀"💔💔💔
🌠زندگی میں ایک بات سیکھی ھے کہ جب تک آپ ایک پہیلی بنے رہیں گے آپ لوگوں کے لیے اہم رہیں گے۔ جہاں آپ نے کسی کو اپنا سمجھ کے اپنا آپ اس کے آگے کھول دیا وہیں آپ ایک فالتو اور غیر اہم انسان بن کے رہ جائیں گے، سو اپنا بھرم کبھی کسی کے آگے مت کھولیے کیونکہ بہت کم لوگ اس اپنائیت کو، اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں...
ورنہ عموما ہر کوئی پہیلی سلجھانے تک ہی ساتھ ہوتا ھے
copied
ایک وقت تھا۔۔۔!!!
جب مجھے رونقیں پسند تھیں،
سب سے بات کرنا پسند تھا ہنستے رہنا پسند تھا..
بے وجہ بھی خوش رہنا آتا تھا ، اب میرے پاس سوائے وحشت کے کچھ بھی نہیں۔۔😢
وحشت ہوتی مجھے انسانوں سے انکے رویوں سے ان کی باتوں سے لوگوں کے قرب سے،، خوف آتا مجھے خودغرضی اور منافقت کی چادر اوڑھے ہمدر رشتوں سے،،
اب مجھے ہنسنے کی جگہ لفظوں کے اور احساسات کے جنازے اٹھانا پسند ہے ☹️،
copied
میں اب رشتے نہیں بناتا۔۔۔ نہ کوئی ہے میرا.. نہ ہی مجھے کسی سے محبت ہے... اگر کوئی مجھ سے بات کرتا ہے، تو میں مسکرا کر جواب دے دیتا ہوں!! اگر کوئی مجھ سے بات نہیں کرتا تو میں سارا دن بغیر کچھ بولے رہ سکتا ہوں۔۔۔
سچ پوچھو تو یہ رشتے ناطے اب سب فضول لگتے ہیں مجھے...
میں ان کے بغیر خوش رہ لیتا ہوں اب مجھے کسی سے کوئی امید نہیں ہوتی میں کافی مضبوط بن چکا ہوں۔۔۔
ہاں میں اپنے ساتھ خوش ہوں مجھے ضرورت ہی نہیں ہے کسی کی... اور ضرورت ہو بھی کیوں۔۔۔🙂 لوگ کہتے ہیں میں بےحس ہوں پر میں جانتا ہوں میں بےحس نہیں ہوں مجھ میں احساس ہیں پر میں اب اپنے احساس کسی پر عیاں نہیں ہونے دیتا۔۔!! 💔🔥
copied
▪️°~🌸🔥
جو شخص اندر سے ٹوٹ چکا ہو وہ کبھی بھی نارمل نظر نہیں آئے گا، مطلب کہ اس کے ہر جذبے میں شدت پائی جائے گی۔ ہنسنے لگے گا تو بہت زیادہ ہنسے گا، چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرے گا، لوگوں سے ملے گا تو ان میں گھل مل جائے گا. اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا۔💔💔💔
"-🍀🍁
. میں تو ایسا لڑکا تھا جو کبھی نہیں ہارا جو کبھی بیماری میں نہیں لیٹا، کہتا تھا کہ مجھ سے نہیں لیٹا جاتا بیماری کی حالت میں
میں تو کبھی کسی چوٹ کو محسوس ہی نہیں کرتا تھا،
لیکن اب کی بار نہ جانے ایسا کون سا روگ دل میں چھپا ہے کہ اب دکھ اسے اندر ہی اندر کھائے جا رہا ہے اب میرا بخار ہی نہیں اترتا میں اپنی بیماری سے ہارنے لگا ہو شاید میں موت کے نزدیک ہو رہا ہے🖤🔥🦋🥀
🍁🍂💔💔💔copied
پتہ ہے بعض دفعہ ہم خود ہی خود کو ڈی گریڈ کر دیتے ہیں
کسی کی مسلسل قدر کر کے ہر بات برداشت کر کے
ہم اس کی انا کو ہمیشہ جیت جانے دیتے ہیں اور اپنی انا کو کچل دیتے ہیں
تو کیا لازم ہے جب دوسرے کو قدر نہ ہو تو بھی آپ ہمیشہ ہی خود کو ذلیل کریں
نہیں ایک پوائنٹ ایسا بھی آتا ہے جہاں محبت ختم نہیں ہوتی سکت ختم ہو جاتی
نہ نہ انا کی بات نہیں سکت نہیں ہوتی کہ ہر بار وجود بکھرے اور ہر بار خود کو سمیٹ کر قدموں میں رکھ دیا جائے
پتہ ہے کوئی کسی کے لئے نہیں مرتا
(ایک پل محبت کے دعوے کرنے والے اگلے لمحے ایسا بدلتے ہیں کہ بے یقینی وجود لرزا دیتی ہے)
نہیں اب خود کو خود سمیٹنے کی طاقت نہیں ہے
محبت کتنا بھی چیخے پھر سے ان راہوں میں رائیگاں ہونے کو
کچھ نہیں ہوگا اذیت رہے گی بے بسی رہے گی اور وجود بکھرا رہے گااسکی راہوں سے کہیں دور بہت دور💔copied
میرے وجود کی مٹی میں کرب گوندھا گیا
میرے بدن میں جنم دن سے درد شامل ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain