Damadam.pk
Zarliish's posts | Damadam

Zarliish's posts:

Zarliish
 

دعائیں یاد کرا دی گئی تھیں بچپن میں
سو زخم کھاتے رہے اور دعاٸیں دئیے گئے ہم

Zarliish
 

تعلق توڑ جاۓ گا تو مجھکو چھوڑ جاۓ گا
مجھے اس بات کا ڈر ہے تجھے کس بات کا ڈر ہے؟ 💔

Zarliish
 

یار میری زندگی تو اسی دن ہی ختم ہو گئی تھی جب میری سب محبتیں میری سب چاہتیں بنا مجھے بتائے منہ پر مار کر وہ میری زندگی سے نکل گئی تھی اگر میں اس کے بعد جی رہا ہوں نہ تو صرف اپنوں کے لیے جنہوں نے مجھے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا ذندگی کے ہر موڑ پر میرا ساتھ دیا ورنہ میں تو کب کا مر چکا ہوتا اور میری قبر پر پھول پڑے ہوتے اور چند دیے جل رہے ہوتے💔🌚🔥
copy

Zarliish
 

اے زمانے تجھے کیا خبر ہم فقیروں کو کیا مل گیا
دولت دو جہاں مل گٸی جو در مصطفیﷺ مل گیا

Zarliish
 

تجه سے یہ کیسا تعلق ہے جسے جب چاہوں
ختم کردیتا ہوں
انجم سیلمی

Zarliish
 

ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر

Zarliish
 

بہتا میری آنکھوں سے ہر وقت جو پانی ہے
یہ عشقِ محمدﷺ کی اک خاص نشانی ہے

Zarliish
 

اس ٹوٹے دل کی پر درد کہانی ہے
جو سرورِ عالمﷺ کو خود جا کے سنانی ہے😭😭😭

Zarliish
 

اسکے درد سے فیض ملا ہے
اذنِ قلم تک آ پہنچا ہوں
ہاتھ بڑھا کے چھونے لگا ہوں
دست علم تک آ پہنچا ہوں
ملکِ عدم میں رہتے ہو نا
راہِ عدم پر آ پہنچا ہوں
اگلے قدم پر تم سے ملونگا
اگلے قدم تک آ پہنچا ہوں

Zarliish
 

آنکھ میں نم تک آ پہنچا ہوں
اسکے غم تک آ پہنچا ہوں
پہلی بار محبت کی تھی
آخری دم تک آ پہنچا ہوں

Zarliish
 

میرے بعد کوٸ نا روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاونگی

Zarliish
 

تیری یادوں سے کہہ دیا ہم نے
اب گلے کیوں لگا لیا تم نے
مجھ کو آنکھوں سے گر کے مرتے ہوۓ
آنسووں پہ ملال ہوتا ہے
عشق تو لازوال ہوتا ہے

Zarliish
 

ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺁﻥ ﻣﻨﺎﻭﮮ
ﻭﮦ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺑﮭﺎﮌ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻭﮮ !!

Zarliish
 

اور ایک یہ دکھ بھی ہمکو اندر سے کھا رہا ہے
کہ ہم نہ ہونگے مگر اداسی کھڑی رہے گی

Zarliish
 

میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا۔۔۔ خدا حافظ
افکار علوی
😭😭😭

Zarliish
 

میں دھاڑیں مار کے رویا کسی کی یاد آٸی
جہاں کہیں بھی سنا یا پڑھا۔۔۔۔ خداحافظ

Zarliish
 

تو جس کے پاس بھی جا جا تجھے اجازت ہے
تجھے خدا کے حوالے کیا۔۔۔ خدا حافظ
مجھے تو کیسے خدا کے حوالے کر رہا ہے
میں تیرے ذمہ ہوں۔۔۔ تو کہہ رہا۔۔۔ خداحافظ
😭💔💔💔

Zarliish
 

میں ایک بار پریشان ہوا تھا اپنے لیے
جب اس نے روتے ہوۓ بولا تھا۔۔۔ خدا حافظ

Zarliish
 

کچھ اسطرح سے کسی نے کہا خدا حافظ
کہ جیسے بول رہا ہو خدا۔۔۔ خدا حافظ

Zarliish
 

خوب رونق تھی اِن آنکھوں میں، پھر اک خواب آیا
ایسے، جیسے کسی بستی میں وبا آتی ہے
ٹھیک ہے، ساتھ رہو میرے مگر ایک سوال
تم کو وحشت سے حفاظت کی دعا آتی ہے
عمیر نجمی