ھاۓ یہ نفسیاتی بن جانے والی لڑکی
ضبط ٹوٹنے پر اتنا ہنستی ہے کہ ہچکی نہی رکتی پھر
🔥💔🌚
اتنی بےسکونی ہے آج خانہِ دل میں
کہ آج میرا مر جانے کو جی چاہتا ہے💔
کوٸ کتنا ہی پیارا کیوں نہ ہو
کسی نہ کسی کا ٹھکرایا ضرور ہوتا ہے
🌚
میں اس کے ساتھ تھی سو قہقہے لگاتی رہی
وہ دیکھ دیکھ کسی کو اداس ہوتا رہا
🔥💔🌚
موت بھی نہ آٸ مجھ کمبخت کو
لوگ ہنسے رہے، طعنے کستے رہے
میں ولی اداسی کا اور بادشاہِ غم
روز درد آتے ہیں بس میری زیارت کو
میں پہلے پہل سمجھتی تھی
پیار دونگی تو پیار دینگے لوگ
💔🌚
کچھ لوگوں کے حصے میں نا تو محبت آتی ہے نا اپنا آپ
اور میں اسی بدنصیب گروہ کا ایک حصہ ہوں 💔🌚
مجھے خود اپنی رفاقت بھی زہر لگتی ہے
میں اپنا ساتھ بھی اک روز چھوڑ جاونگی
ہم تین ہیں میں ہوں، یہ زمین ہے، وہ فلک ہے
ہم میں سے کوٸ ٹوٹ کر شدت سے گرے گا
زندگی میں درد ہے
درد میں مزا ہے
اور مزے میں ہم ہیں🌚
ہنسی کے پیچھے چھپی نمی کاش کوٸ محسوس کر سکے🌚
مجھے الہامی محبت چاہیے
اگر میں اداس ہوں تو دل اسکا بھی نہ لگے
ممکن ہے تم مجھے اوروں سے الگ پاور
ممکن ہے تم مجھ سے جلد اکتا جاو
میری پیاری چڑیلوں😍
اگر کوٸ آنلاٸن ہو تو😊
ایتھے مرو میری پوسٹ تے😡
کیونکہ
میں مر جانے کی حد تک بور ہو رہی ہوں
😣😣😣
مسکراٸیے
کیونکہ آپ کے دکھ صرف آپ کے ہوتے ہیں
باقی سب کے لیے تو کوٸ قصہ ہا دلچسپ کہانی ہوتے ہیں🌚
اک دیہ آس کا جلا لوں کیا؟؟؟
مجھ میں ہونےلگی ہے گہری شب
میرے about کی کاپی کرنے والے کم سے کم مکمل کاپی تو کرتے
....🔥🔥🔥🔥
میں اعتراف کرتی ہوں میں مغرور ہوں
ہر ایرے غیرے کو ٹہھرنے کی اجازت نہی دی
دل کو دل رکھا ہے بازار نہی ہونے دیا
میں اپنی ضد میں رہنے والی
اک نیم حواس پاگل لڑکی 💔🌚🔥🔥🔥
مضبوط ہونا بھی کیا بلا شے ہے ناں
دل ضبط سے پھٹ رہا ہو
پھر بھی کہنا پڑتا ہے
سب ٹھیک ہے
💔🌚
کچھ اداسیاں بھت زاتی ہوتی ہیں
ہم چاہ کر بھی کسی کو اس میں شریک نہی کر سکتے
💔🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain