انا کی بات ہے
تو پھر میں کچھ اسطرح کی ہوں
بھت کچھ
چھوڑ آٸ ہوں
بھت کچھ
چھوڑ سکتی ہوں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اور پھر اب میرے دِل و دِماغ کی حالت ایسی ہو گئی ہے کہ ؛ اگر کوئی کُچھ بولتا بھی ہے تو صفائی دینے کے بجائے اب مجھے چھوڑ دینا ، الگ ہو جانا اور خاموش ہونا ذیادہ بہتر اور آسان لگتا ہے! ۔
میں نے کئی سال تک سستے قہقہوں کی دُکان سجائے رکھی اور جابجا میری دکانداری کا چرچا رہا۔ آس پاس کے سب دکاندار اپنے گھر کا چولہا تک جلانے سے قاصر رہے۔ اب جب موسم بدلا اور میں نے خالص دُکھ کا پھٹہ لگایا اور کیا دیکھتا ہوں کہ صبح سے شام اور شام سے رات ہوجاتی ہے۔ کوئی خریدنے تو کیا حتی کہ دیکھنے تک نہیں آتا۔ اور میں اپنے دُکھ کا تھوڑا سا لقمہ لے کر یہ تصدیق کرتا ہوں کہ یہ خراب نہیں ہوا اور پھر سارا دُکھ کُھلے آسمان تلے رکھ کر گِدھوں کو کِھلا دیتا ہوں۔ گِدھ دُکھ کے ساتھ ساتھ اکثر میرا ماس بھی نوچ لیتے ہیں اور اگلے دن پھر سے میں اپنے غم کا پھٹہ لگائے با رونق بازار کے بے رونق کونے پر بیٹھا رہتا ہوں۔ اور گاہکوں کی بجائے میرے سر پر گِدھوں کا رش لگارہتا ہے🌚
اس قدر جذب ہو گئے دونوں،
درد کھینچوں تو دل نکل آئے..!
"میں جیسی دِکھتی ہوں نا...!
بلکل ویسی ہی ہوں، کوئی بناوٹ نہیـــــں مُجھ میں...!
چنچل پن اور شُوخیاں مُجھ میں بھی ہیں، پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے، میں بُہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں، لیکن صرف اُن سے جو مُجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں...!!
میں مذاق بھی بہت کرتی ہوں؛ لیکن اتنا جتنا سہہ سکتی ہوں....💯
میرے اندر عجیب سی درد بھری اداسی ہے؛ لیکن اسکا یہ مطلب نہیـــــں کے میں نا شکری ہوں...!
میں سرد لہجے نہیـــــں رکھتی؛ پیار سے جو ملے من اپنا اُس پہ وار دیتی ہوں...!
کرتی نہیـــــں شکایت کسی سے بھی؛ دل آزاری ہو اگر تو آنسوؤں سے نکال دیتی ہوں...!
"میں ایک عام سی لڑکی ہوں...."🥀❤
#
مانا رفاقتیں یہاں دو گام کی نہیں
یہ بات صرف دکھ کی ہے ، کہرام کی نہیں
ہم وہ کہانی کار ہیں جن کو بلاجھجھک
آغاز کی تو فکر ہے انجام کی نہیں
صاحب محبتوں میں ہمارا اصول ہے
اک عمر کی بساط ہو ، اک شام کی نہیں
میں خود سے بدگمان نہیں کررہی تجھے
سچ کہہ رہی ہوں مجھ میں وفا نام کی نہیں
میں ٹوٹتی تو پہلے کوئی اور ٹوٹتا
تشہیر بے بسی کی سر عام کی نہیں
- کومل جوئیہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جاتی ہے۔۔۔۔
ہمیں تو جس نے بھی ہنس کر پکارا ! یاد رہتا ہے
الفاظ صرف چھبتے ہیں
خاموشیاں مار دیتی ہیں💔
اک سجن ہوندا سی
زہراں وچ پتاسے ورگا
سُرمے سک دنداسے ورگا
دُکھاں وچ دلاسے ورگا
سجرے چن دے ہاسے ورگا
اک سجن ہوندا سی
الھڑ شوخ ہواواں ورگا
دُھپاں دے وچ چھاواں ورگا
اوکھے ویلے بانہواں ورگا
اٹھے پہر دعاواں ورگا
اک سجن ہوندا سی
مِٹھیاں مِٹھیاں باتاں ورگا
چیت وساکھو راتاں ورگا
پیار دیاں سوغاتاں ورگا
عیداں تے شبراتاں ورگا
کچھ لوگوں سے بات کرنا آکسیجن کی طرح ہوتا ہے نا کوئی تسلی چاہیے ہوتی ہے ان سے نا ہی کسی مسئلے کے حل پہ ڈسکشن-
بس نارمل بیوقوفانہ گفتگو اور بہت ساری مسکراہٹ کے ساتھ تھوڑا سا اعصابی بوجھ کم ہو جاتا ہے--"
کچھ درد نا بڑے بےدرد ہوتے ہیں ناہی باتوں سے ظاہر ہوتے ہیں نا مسکراہٹ میں اپنا عکس دکھاتے ہیں لیکن یہ مضبوط انسان کو دیمک کی طرح چاٹ جاتے ہیں اور پھر۔۔ نا انکا پتہ ڈھونڈنے سے ملتا ہے نا انکا علاج ملتا ہے۔💔
میں اپنے سب ہی مسائل میں ایک تنہا ہُوں
کوئی کہتا ہی نہیں دیکھ ادھر ، میں ہُوں نہ!؟
کوٸ ہے بھی یہاں؟
رنگ اترے تو ھمیں چھوڑ دیا تو نے بھی
خوبرو تھے تو تیری جان ھوآ کرتے تھے ۔۔۔۔
عجیب دُکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے
پھر ایک روز محبت سے وہ مکر جائے💔
رتجگے کا اضطراب اپنی جگہ
اور اُس کے رات بھر سونے کا دُکھ
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں مگر
لائنوں میں آخری ہونے کا دُکھ
دیر ہے ، پر یہ وقت آئے گا
لوگ اک روز ہم کو سمجھیں گے
اور پھر ہم پہ رویا جائے گا
افکار علوی
لوگ لاکھوں میں ایک ہوتے ہیں میں تو 7 ارب انسانوں میں ایک ہوں میرے مرنے پر بھی کسی کو کوئی فرق نی پڑنا 🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain