اور اب تو میں بس صرف بیماریوں میں ہی مبتلا ہوں..🥀🙂
کبھی کبھی تو اُکتا جاتی ہوں اس سب سے، اور پھر یہ سوچتا ہوں کہ خود کو کیسے اس مقام پر لے آیا میں؟🥀 ہر وقت ہنسنے والی ، ہر لمحے کو انجوائے کرنے والی، ہر بات پر زور زرو سے قہقہے لگانے والی، نا جانے وہ لڑکی زندگی کی اس دوڑ میں کہاں کھو گٸ ہے؟🖤🙃
اور پھر اپنے وجود سے ہی تنگی ہونے لگ جاتی ہے، جیسے میں خود پہ ہی ایک بوجھ ہوں!💔🙃
خود کو جتنا بھی مصروف کر لوں، مگر وہ خود کے اندر خالی پن پھر بھی رہتا ہے.
سیاہ بختی نے اس قدر خود میں لپیٹ لیا ہے کہ اگر دنیا میں صرف دو لوگ رہ جائیں ایک میں اور ایک تم تب بھی ہم نہیں مل سکتے 🌚💔
بچھڑ کے تجھ سے کبھی پھر نہیں کہا ہم نے
ہمارے پاس خدا کا دیا بہت کچھ ہے
اگر انسان میں ساتھ نبھانے کے گن نہ ہوں تو...
، کم از کم اتنی ہمت ضرور ہونی چاہیے کہ
ساتھ چلنے والے کی آنکھوں میں
آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کرے
، اور اسے واپس اسی مقام پر چھوڑ کر آۓ
جہاں سے اسکی آنکھوں پر محبت کی
پٹی باندھ کر سفر کا آغاز کیا تھا...🖤🥀
میرے حصے وہ زندگی آٸ
جسکو جیتے ہوٸے بھی ڈرتی ہوں
💔
وہ آنسو کتنی تکلیف دیتے ہیں ناں جو سب سے چھپ کر بہاۓ جاٸیں💔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
تجھے پتہ ہے تو بلکل دعاوں جیسا ہے
دعا بھی جو مصیبت کے وقت کام آۓ