میں مبتلاۓ غم ہوں
مجھے اور کوٸ غم نہی
ہر قبر کا حق ہے کہ اس پر فاتحہ پڑھی جائےکچھ قبریں دل کے اندر بھی ہوتی ہیں مگر اِن پر لگی مٹّی اور جلتی اگربتیاں کسی کو نظر نہیں آتی۔۔۔" 🥀🖤🔥
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے!! میں دل میں چیخ کر کہتا رہا پکار مجھے.
اپنے دل سے نکال کر مجھ کو
تیرے ہونٹوں پہ سسکیاں کیوں ہیں
زخم دے کر وہ مجھ سے پوچھتا ہے
تیرے لہجے میں تلخیاں کیوں ہیں
آج ہمارا جنم دن ہے یعنی
آج آۓ تھے ہم اس جہانِ خراب میں💔
غبار حد سے بڑھے گا فسردگی کا تو میں
اکیلی شام میں اک قہقہہ لگاوں گا
مدتوں بعد طبیعت ہے شگفتہ خاطر۔۔۔
آج یوں دسویں جماعت کے صنم یاد آئے
میں اذیت پرست ہوں
مجھے مزا آتا ہے
دکھ درد سہنے میں
تہمتیں برداشت کرنے میں
خاموش رہنے میں
مغرور کہلوانے میں
میں اندر ہی اندر گھٹتی ہوں
تکلیف سہتی ہوں
فشار خون بلند ہوتا ہے
رگیں پھٹنے کو تیار رہتی ہیں
دل کی دھڑکن اکثر معدوم ہوجاتی ہے
مگر میں بخوشی سب برداشت کرتی ہوں
زباں سے اف تلک نہیں کرتی
مجھے مزا آتا ہے ایسے جینے میں
پتہ ہے کیوں
کیونکہ میں اذیت پرست ہوں😌😌
بھرم بنا رہی اسکے سامنے
طلب شدید صحیح اعتراف کون کرے
مگر آج کل تو خون کے رشتوں میں خلوص کا فقدان ہے۔۔ میں کہاں منہ بولے اور "کاغذی رشتوں" میں چھاؤں ڈھونڈتی رہی ۔۔۔
سمجھ آئی تو یہ بات ۔۔۔
آپ سے زیادہ آپ کی ذات سے کسی کو ہمدردی نہیں ہو سکتی۔۔اگر
ہم اپنے ہمدرد خود بنیں تو کوئی بھی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا❤
میں نے کچھ دنوں سے اپنی گرتی ہوئی "صحت" کے پیش نظر خود کے ساتھ "خوش" رہنے کا معاہدہ کیا ہے ،
وہ ساری چھوٹی چھوٹی سی خوشیاں جو میں نے دوسروں سے منسوب کی تھیں ان سے خود کو "آزاد" کروا لیا ہے ۔
میں نے محبت پانے کی "حرص" کہیں اپنے اندر دبا لی ہے ،کیونکہ میں محبت کے "وجود" سے انکاری نہیں ہوں۔
ایسا کرنے سے بظاھر میری طبیعت میں اک "سکوت" سا طاری ہے اور بے چینی بھی ختم ہو گئی ہے ۔
میری اس نارمل حالت سے بہت سے "رشتوں" کی سچائی کھل گئی ہے۔۔
وہ اپنے جن کے نا ہونے سے زندگی اپاہج لگا کرتی تھی، اب دیکھوں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ رشتے تو خود "بیساکھی" کے محتاج تھے ۔
مجھ سے "رشتے" پہچاننے میں ہمیشہ غلطی ہوتی رہی۔
میں نے ہر رشتے کو محترم سمجھا،
مگر آج کل تو خون کے رشتوں میں خلوص کا فقدان ہے۔۔ میں کہاں منہ بولے اور "کاغذی رشتوں" میں چھاؤں ڈھونڈتی رہی ۔
مخلص ہر کسی کے ساتھ رہتی ہوں
شاید اسی لیے خالی ھاتھ رہتی ہوں
شادی شدہ عورت نے فیک آئی ڈی بنا کر اپنے شوہر سے بات چیت شروع کی،
تو شوہر نے بتایا کہ اس کی بیوی تین سال پہلے مر چکی ہے
😂😂😂😂
آئے گی خبر آپ بھی کہیں گے
کل تک تو ٹھیک تھی💔🙂
میں اک شکست ہوں حوصلے سے جھیلی ہوئی
میں ایک زخم ہوں سامنے سے آیا ہوا
میں ایک شکل کسی حافظے سے نکلی ہوئی
میں ایک ہاتھ کسی ہاتھ سے چھڑایا ہوا...!
💔🌚
بیمار ہُوں تو چاہ بھی کب ہے طبیب کی
میرا علاج موت ہے...... لیکن رقیب کی😂
چھینک آنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
😛🙈😂😂
دل کو تسلی ہو جاتی ہے کہ جانو یاد کر رہی ہے😛🙈😂
پھر چاھے جانو ہو ہی نہ،😭🥺.
😂😂
میں وہ لڑکی ہوں جسے
کسی کی مجھ سے محبت یا نفرت کی گہرائی دیکھنے سے قطعاً غرض نہیں۔۔۔
چاہ رہی تو بس اتنی
کاش!
میں وہ آلہ ایجاد کر سکتی
جس سے کسی کے من میں
ہمارے لیے رکھی بدگمانی کو ماپ کر
اسے کسی دعا یا وظیفے سے دور کیا جاسکتا۔۔۔💯
پھر تھوڑی دیر بعد بابا جی نے کہا کہ پتر اب پتہ چلا رانجھا راضی کیسے کیا جاتا ہے ؟
پتر یار دی رضا اِچ راضی ہونا پیَندا اے
جے یار میرا دُکھاں اِچ راضی
تے میں سُکھ نوں چولہے ڈاواں
بابا جی نے مجھے محبت اور رانجھا راضی کرنے کا گُر بتا دیا تھا
الله سب کو رانجھا راضی کرنے کے توفیق دے😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain