Damadam.pk
Zarliish's posts | Damadam

Zarliish's posts:

Zarliish
 

حضرت ایوب ؓ نے کیا تھا ،وہ اتنے بیمار ہو گے تھے کہ ان کے زخموں میں کیڑے پڑ گے تھے یہاں تک کہ ان کی زوجہ مبارکہ نے ان سے کہا کہ آپ اپنے رب سے کیوں نہیں کہتے کہ وہ آپ کو صحت یاب کر دیں تو حضرت ایوب ؓ نے کہا ہم نے کتنے ہی سال خوش حالی میں گزار دیے تب کیوں نہیں کہا اتنے سال سے خوش حال ہیں ہم۔
میرا رب جب تک میرا امتحان لینا چاہتا ہے میں دوں گا ،اور جسم سے اگر کوئی کیڑا نیچے گر جاتا تو اٹھا کے دوبارہ اسے جسم پہ رکھ دیتے اور کہتے کہ شاید تمہارا رزق میرے جسم میں ہے۔
اتنا صبر اتنا صبر کوئی کیسے کر سکتا ہے پتر ..
بابا جی بتاتے بتاتے ہچکیوں کے ساتھ رونے لگ گے اور میری آنکھوں سے بھی آنسو بہہ نکلے .
کچھ دیر ہم دونوں روتے رہے پھر کچھ دیر کے لئے خاموشی چھا گئی
پھر تھوڑی دیر بعد بابا جی نے کہا کہ پتر اب پتہ چلا رانجھا راضی کیسے کیا جاتا ہے ؟

Zarliish
 

پھر بابا جی بولے کہ رانجھا راضی تو حضرت بلال ؓ نے کیا تھا جب اسلام قبول کرتے ساتھ ہی انہیں دہکتے انگاروں اور تپتی ریت پہ لٹا دیا گیا تھا ،تب محبت امتحان لے رہی تھی اور سلام ہے حضرت بلال ؓ کو جن کے منہ پہ کوئی شکوہ یا گلا نہیں آیا بلکہ منہ سے رانجھا رانجھا نکل رہا تھا یعنی احد احد ،(الله ایک ہے ،الله ایک ہے) محبت تو یہ ہوتی ہے پتر اور محبت کا حق ادا کرنے کا مزہ بھی تب ہی آتا ہے جب آپ درد کی انتہا پہ بھی ہو تو منہ سے رانجھا رانجھا ہی نکلے۔
میرے تو رونگٹے کھڑے ہو گے سُن کے ،محبت اور رانجھے کا کانسیپٹ تو آج صحیح معنوں میں سمجھ آ رہا تھا
میں اور دھیان سے سننے لگا
بابا جی کی آواز بھر گئی اور آنکھوں سے آنسو بہنے لگے
روتے ہوئے بتانے لگے کہ پتر رانجھا راضی تو حضرت ایوب ؓ نے کیا تھا ،وہ اتنے بیمار ہو گے تھے کہ ان کے زخموں میں کیڑے پڑ گے تھے

Zarliish
 

بابا جی کچھ دیر کے لئے چپ سے ہو گے تو مجھے بے چینی ہونے لگ گئی کہ بابا جی کچھ بول کیوں نہیں رہے
پھربابا جی جیسے کسی گہری سوچ میں ڈوبے ہوئے بولے
مگر پتر ایک بات بتاؤں ، ہمیں رانجھا راضی کرنا آتا ہی نہیں ہے ،ہم تو ایویں جتاتے رہتے ہیں کہ ہم رانجھے کے ہیں اور رانجھا ہمارا ہے
ہم رانجھا بنا تو لیتے ہیں مگر محبت نبھانا بھول جاتے ہیں ،ہم بس چُوری کھانے والے مجنوں بنے رہتے ہیں اور جب محبت امتحان لینے لگتی ہے تو ہم شکوے شکایتوں پہ اتر آتے ہیں
ہم الٹا رانجھے سے گلہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمیں محبت میں ملا ہی کیا ہے ؟
بابا جی تواتر سے بولتے جا رہے تھے اور میں پوری دلجمی سے ہر بات کو سن رہا تھا

Zarliish
 

رانجھا راضی کرنا#
بابا جی نے میرے کندھے پہ ہاتھ رکھتے ہوئے کہا کہ پتر کبھی رانجھا راضی کیا ہے تو نے؟
میں نے حیرانگی سے بابا جی کو دیکھتے ہوئے کہا کہ بابا جی یہ رانجھا راضی کرنا کیا ہوتا ہے ؟میں نے جواب دینے کی بجائے الٹا سوال پوچھ لیا۔
بابا جی نے میرے سر کے بالوں کے خراب کرتے ہوئے کہا
تو وی جھلا ہی ریں گا ہمیشہ
پر بات تو تُو بھی ٹھیک ہی کر رہا ہے پُتر ،تیرا تو کوئی محبوب ہی نہیں ہے تو تُو نے رانجھا راضی کہاں سے کرنا۔
پھر بابا جی مجھے اپنے پاس بٹھا کے کہنے لگے کہ.
پتر رانجھا محبوب کو کہتے ہیں جس سے ڈھیروں پیار کیا جائے ، جس کے آگے تیری اَنا وی سر نہ چُکے
جو تجھے جب بھی کچھ کہے تو منہ سے بس بسم اللہ نکلے اور جس کے لئے زبان پہ کبھی انکار نہ آئے وہ رانجھا ہوتا ہے۔

Zarliish
 

آدمی آدمی سے ملتا ہے
دل مگر کم کسی سے ملتا ہے

Zarliish
 

بھھت نزدیک آتی جا رہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا.a5

Zarliish
 

میری بھی کلاٸ کا ساٸز مانگا جاۓ😰🙊
ہمیں بھی عید کی چوڑیاں بھیجی جاٸیں😍🙈

Zarliish
 

جو اپنا حصہ بھی اوروں میں بانٹ دیتا ہے
اک ایسے شخص کے حصے میں آ گٸے تھے ہم💔🌚

Zarliish
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آٸیں گے پر لوٹ کر نہیں .a5

Zarliish
 

شامیں اداس ہوتی ہیں دل خاموش رہت ہے😒

Zarliish
 

کیا پوچھا؟ کیا نام تھا میرا.
ہاۓ صدقے !میرے نام کی قسمیں کھانے والے. ۔...a5

Zarliish
 

بعد تیرے سیاہ پوشی ہی بنی پہچان ہماری
بچھڑ کر تجھ سے رنگوں سے واسطہ نہیں رہا🖤
😢😢

Zarliish
 

اے نٸے شخص تو اتنا مرے نزدیک نہ آ😒
چھوڑ دیتی ہوں میں ہر شخص پرانا کرکے.a5

Zarliish
 

ہم ہیں تو یہ دنیا ہے😎
ہم نہی تو کوٸ نہی😋
ZaRلش

Zarliish
 

بعد از وصال میرے نام کو یوں عقیدت سے ZaRلش سنہرے حروف میں لکھ کے رویا کریں گی آپ 🌹🌹🌹

Zarliish
 

جیہڑے محرم راز حقیقتاں دے
او رازِ حقیقت کھول دے نئیں
جنہاں نئیں ویکھیا او کرن گلاں
جنہاں ویکھ لیا او تے بول دے نئیں ✨🥀🖤

Zarliish
 

ناں میں چھوارے بانٹ رہی جو سب منہ اٹھا کے فالور بننے ٹ جاتے😡

Zarliish
 

صاحبان
چار سو اداسی ہے
💔🌚

Zarliish
 

صاحبا عادتاََ اداسی ہے💔

Zarliish
 

تم بڑی دیر بعد لوٹے ہوں
درد کافور ہو گٸے اب تو
اب ضرورت نہی ہے مرہم کی
زخم ناسور ہو گٸے اب تو
💔