کُچھ لوگ مُحبت کے لِیے بنے ہی نہیں ہوتے ہیں ، بس یہ ہی کوئی دو چار دِن کِسی کو اچھے لگ سکتے ہیں ، لیکن مُحبت اُن کا مُقدر نہیں ہوتی ، اور شاید میرا شُمار بھی اُنہیں لوگوں میں ہے! ۔ " 💔🌚
میں تیرے بغیر یہ وزن اٹھا نہی پاٸ
نوچ کے پھینک آٸ ہوں چہرے سے ہنسی
میں مرونگی تو فقط دم گھٹنے سے
میرے گلے پہ ان سارے الفاظ کے نشان ہونگے
جو میں کبھی کہہ نہی پاٸی
💔
ریزہ ریزہ ہیں خواب آنکھوں میں
کیسے کہہ دوں کے غم نہی ہوتا
کوٸ شکوہ نہی مگر مولا
کیا کروں درد کم نہی ہوتا
😴😴😴😴💤💤💤💤
بِچھڑنے والے تیری باقِیات میں شامل
وہ ایک ہجر کا آنسو وہ ایک شام کا دُکھ۔
وہ جس کے مقدر میں غم اور دکھ ہوں
خوشی کا کوئی__دن اسے کیا ملے گا
یہ غمگین لڑکی جو _دکھنے میں خوش ہے
کسی روز پنکھے____سے لٹکی ملے گا
*رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں*🔥🌚
*اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا*💔
تُمہارے پاس تو اتنی مُحبتیں ہیں یار!
رہی نہ میں تو تُمہیں فرق تک نہیں پڑنا! ۔ "
💔🌚
ہم ایسے لوگ فریموں میں رکھے جاٸینگے
ہمارے واسطے کوٸ دل بنا ہی نہیں
💔🌚
ایسا لگتا ہے میں ٹوٹ گٸ ہوں اندر سے
بات کرتی ہوں تو آواز کھنکتی ہے میری
ﻧﺼﯿﺐ ﺳﮯ ﮨﺎﺭ ﮔﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ ﻻﮈﻟﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺗﮭﯽ💔
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺑﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﻧﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ،
ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ﮨﻮﮞ
ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺲ ﺩﮐﮫ ﺍﻭﺭ ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ۔۔۔
ﺳﺐ ﮐﻮ ﺳﻮﮔﻮﺍﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎہتی ﮨﻮﮞ
ﭼﺎﻧﺪ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﻣﺮﻧﺎ ﭼﺎہتی ﮨﻮں
میں حقیقتوں سے واقف لڑکی
اپنے اہم ہونے کا وہم اب نہی پالتی💔
ہم حسبِ ضرورت اہم ہیں💔
کاش
میری کمی نے تجھے بھی اداس کیا ہوتا💔
ﻭﻗﺖِ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﺏ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﺘﺠﺎ ﮐﺮﻭﮞ
ﺁﭖ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﯿﮟ، ﺁﭖ ﺷﺎﺩ ﺭﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮨﮯ
ﺁﭖ ﮨﺮ ﭘﻞ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﮨﻨﺴﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮐِﮭﻼ ﮐﺮﯾﮟ
ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻏﻢ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺁﭘﮑﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻧَﻢ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ
ﺁﭘﮑﻮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮔﻠﮧ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺁﭘﮑﻮ ﺩﮐﮫ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻼ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﺁﭘﮑﯽ ﺭَﺩ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻋﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺁﭘﮑﻮ ﺑﻦ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻭﮦ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﮮ
ﺁﭘﮑﯽ ﻣﻌﺎﻑ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺧﻄﺎ ﮐﺮﮮ
Happy Birthday
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain