4 April ﯾﮧ ﻭﮦ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺩﻥ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺩﻥ ﯾﮧ ﮨﻮﻟﻨﺎﮎ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ ﺍﺱ ﺩﻥ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ Dia shah ﺁٸیں ﺳﺐ ﻣﻠﮑﺮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻋﺎﻭﮞ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﮮ ﺁﺝ ﮐﺎ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﺑﮭﺮﺍ ﺩﻥ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺟﻨﻢ۔ﺩﻥ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ۔۔۔ ﺩﻋﺎ ﮬﮯ ﺍُﺱ ﭘﺎﮎ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﺳﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﺮ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﻼﺏ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﮕﯿﻨﮯ ﭘﺎﺋﯿﮟ، ﮨﺮ ﻭﮦ ﭼﯿﺰ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺁﭖ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ۔۔۔ ﺁﻣﯿﻦ . ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﻣﺒﺎﺭﮎ💞💞
مجھے وحشت پڑھاٸ جاتی تھی میں نے استاد مار ڈالا ہے ساری خوشیاں ملا کے دیکھیں ہیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے
تمہیں پتا ہے اُداس ہونے پہ فرانسیسی زبان میں کبھی بھی یہ نہیں کہتے کہ میں "تمہیں یاد کر رہا ہوں" بلکہ فرانسیسی زبان میں "Tu Me Manques" کہتے ہیں…✌🏾 اور اسکا مطلب پتا ہے کیا ہے؟ اسکا مطلب یہ ہے کہ: "میں اپنے وجـــود میں تُمہاری کمـــی محســـوس کر رہا ہوں"... 🖤🥀
میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا خون میں ازیت کی مقدار زیادہ تھی 🖤💔
مُرّکب کُچھ نہیں ہے صِرف اِک پانی سے بَنتا ہے، تِرا چِہرہ___میری آنکھوں میں آسانی سے بَنتا ہے
زندگی کے پرچے میں سب سوال لازم ھیں سب سوال مشکل ھیں💔
میرے پاس جتنی محبت تھی! وہ میں نے تم سے کرلی۔ باقی مجھے ہر شخص سے کوفت ہوتی ہے❤
تیری غفلتوں کو کیا خبر؟؟؟ میری اداسیاں ہیں عروج پر 💔💔💔
بہت شدت سے دل چاہ رہا کہ یونہی سڑکوں پہ نکل جاؤں چلتی جاؤں چلتی جاؤں یا تھک جاؤں تو کسی روڈ کنارے خود میں گم بیٹھی رہوں💔😊
میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے بہرحال یوں دل توڑا نہیں کرتے عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے💔
تلخ لہجے زہر لگتے ہیں مجھے مگر وہ شخص کچھ کڑوا بھی بولے تو سن لیتی ہوں❤
یہ اُکتائے ہوئے دلوں کے ترسائے ہوئے ولولوں کی زندگی ہے۔ سید جون ایلیاء
تمہارے لَمس کا اثر ہے.......... کہ وجود ابھی کئی بیماریوں میں ہے،،،، مگر سکون میں ہے لوگ کہتے ہیں....... نفسیات کے ماہر سے مِلو وہ نہیں جانتے کہ حل، تمہارے فون میں ہے
صرف ہم ہی ہیں اُس کے دِل میں! لے ڈُوبی ہمیں یہ غلط فہمی! ۔ " 💔🙂
میں خود چاہتی ہوں کہ حالات ہوں خراب، میرے خلاف زہر اگلتا پھرے ہر کوئی🖤🌚
اک روز کوٸ آۓ گا لیکر کے فرصتیں اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہی رہی💔
سوچتی ہوں جب لٹکتی ہے لاش پنکھے سے بےبسی تو بیٹھ کر ہنستی ہو گی 💔