Damadam.pk
Zarliish's posts | Damadam

Zarliish's posts:

Zarliish
 

اللہ پاک میری بہن کو صحت و عافیت والی زندگی عطا کرے
آپ سب سے دعاوں کی التجإ ہے اللہ پاک انکو صحت و سلامتی والی زندگی دےاور ہماری طرف لوٹا دے آمین

Zarliish
 

میرے وجود سے بیزار لوگ
میری موت پہ خوب روٸینگے❤

Zarliish
 

مکمل ہو گیا دورِ محبت
مجھے اب خود سے نفرت ہو گٸی ہے
🌚

کسے پڑی ہے کہ جا سناٸے ہمارے پی کو ہماری بتیا
سخی پیا کو جو میں نہ دیکھوں و کیسے کاٹوں اندھیری رتیا
Z  : کسے پڑی ہے کہ جا سناٸے ہمارے پی کو ہماری بتیا سخی پیا کو جو میں نہ دیکھوں و - 
Zarliish
 

ہوا دکھ سناٸینگے
تجھے ہم بھول جاٸینگے💔

Zarliish
 

ﺍﻭﺭ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﻟﮩﺠﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺮﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﺗﻨﮯ ﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﺮﻭﺍﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮨﯽ ﺩﻭﺭﯼ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺪﻟﮯ ﻟﮩﺠﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﺐ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﮈﻭﺭ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﻟﮩﺠﻮﮞ ﺗﮏ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﺎﻵﺧﺮ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ !!!!.....💔

Zarliish
 

نسیمہ جانبِ بطحا گزر کن
زے احوالم محمدﷺ را خبر کن

Zarliish
 

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم ”نہ ہونے“ کی اذیت کو کہاں سمجھو گے

Zarliish
 

میں آہستہ آہستہ پتھر کی ہو رہی ہوں
یہ مجھ پہ میرے دوستوں کی عنایت ہے

Zarliish
 

مجھے ایسا لگتا ہے
یہ دنیا جو کبھی میری تھی ہی نہی
تمام خوش فہمیوں سمیت
سمٹ کر فقط اک لفظ
میری ”حد“ تک آ گٸی ہے
از قلم
اقصٰی باجوہ

Zarliish
 

میں نے کہا خراب ہوں، گردشِ چشمِ مست سے
اس نے کہا کہ رقص کر، سارا جہان خراب ہے

Zarliish
 

میں چاہتا ہوں اذیت سے آشنا نہ کرے
تمہیں کوئی بھی محبت میں مبتلا نہ کرے
تم ایسے شخص کا نقصان جان سکتے ہو؟
جو ہاتھ اٹھائے دعا کو مگر دعا نہ کرے

Zarliish
 

وہ گیا تو ہنس پڑی میں🌚
اب کیا کروں مرا نہی گیا مجھ سے💔

Zarliish
 

وہ میرے ساتھ اداس رہتا تھا
سو رابطہ ہی ختم کر دیا میں نے
💔🌚

Zarliish
 

بےکار سا قصہ ہوں
بھلا دے مجھ کو
💔

Zarliish
 

تم مجھ سے میری سیاہ بختی پوچھتے ہو
سنو میں نے محبت کی بھیک مانگی تھی
💔🌚

Zarliish
 

چند لاعلاج بیماریوں میں لاسٹ سین چیک کرنا بھی ہے💔🌚

Zarliish
 

وہ اکتا گۓ مجھ سے اور میں سمجھتی رہی ناراض ہیں💔🌚

Zarliish
 

سانوں تے جیھڑا وی ملیا ٹھگ ہی ملیا😂😂😂

Zarliish
 

سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے
ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے
وہ شام آج تک مرے سینے پہ نقش ہے
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے
💔