Damadam.pk
Zarliish's posts | Damadam

Zarliish's posts:

Zarliish
 

میرے الفاظ میں کڑواہٹ در آٸ ہے

Zarliish
 

ذرا دھیان سے مرے ذائقے کا چناؤ کر
مجھے چکھ لیا تو زبان سے نہیں جاؤں گا
خرم آفاق

Zarliish
 

بڑی خاموش تھی مرگِ محبت
ہمارا بھی کوئی ہوتا تو روتا
کومل جوئیہ ۔۔۔۔

Zarliish
 

اس بار تھکن جسم نہیں، روح میں اتری
اس بار میں سوؤں تو جگائے نہیں کوئی
کومل جوئیہ

Zarliish
 

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں
تقدیر نہیں رکھی گئی
پچھلی نسل کی محرومی کا ازالہ رکھا گیا
مجھے پرائی ضرورتوں کو مدِ نظر رکھ کر بنایا گیا
اور آنکھیں راستہ دیکھنے کے لئے جڑ دی گئیں
جن کو خواب دیکھنے کی اجازت نہیں تھی..💔

Zarliish
 

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﺷﺘﮯ ﯾﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﺍﺏ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺭﺷﺘﮯ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﺻﺮﻑ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ؟
ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺎﻧﻨﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﭼﺎﮨﮯ ﺍﺏ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ
ﻓﯽ ﺍﻣﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ🌚

Zarliish
 

ﮬﻢ ﺍٌﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮬﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﮯ ﮬﯿــــﮟ؟؟؟ ... ﺟﻦ ﺳﮯ ﮬﻢ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿــــﮟ ... ﺍﻭﺭ ﺍٌﻥ ﺳﮯ ﺑﮯﺧﺒﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﮬﺘﮯ ﮬﯿــــﮟ ﺟﻮ ﮬﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿــــﮟ ؟؟؟
ham to kher 2no he taraf dy بدنصیب thary😂💔

Zarliish
 

ﺍﺏ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺗﻮ ﺩﻻﺗﺎ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ۔۔۔
🌚

Zarliish
 

میں چپکے سے مر گٸ
نہ کوٸ میت اٹھی، نہ جنازہ ہوا💔

Zarliish
 

اور پھر جی بھر کے چاھنے والوں کا
جی بھر گیا ہم سے
💔🌚

Zarliish
 

مجھے پسند تھی آواز تیری
اور پھر تو نے رابطہ ہی توڑ لیا
💔

Zarliish
 

میرے مالک
ان پہ ترس کھا جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں اور اندر سے ختم ہو چکے ہیں 💔

Zarliish
 

بھھھت مبارک ہو رابی آپکو اللہ پاک گڑیا کو صحت و عافیت اور ایمان والی زندگی عطا کرے
آمین

Zarliish
 

اکثر ہم دور بیٹھے شخص کے لیے زندگی کی ہر خوشی خود پر حرام کر دیتے ہیں اور اُسی دور بیٹھے شخص کے لیے ہم ایک اضافی بوجھ کے علاوہ کُچھ نہیں ہوتے_" 💔🌚

Zarliish
 

ہم اداسی کے اس دبستاں کا
آخری مستند حوالہ ہیں💔🌚

Zarliish
 

زندگی کے اداس قصے میں
اک لڑکی کا نام اور سہی💔🌚

Zarliish
 

لوگ میرے ہنسنے کو خوشی سمجھتے ہیں
دل کا حال میں جانوں یا میرا خدا جانے

Zarliish
 

مجھ میں احساس جگاتی ہے اداسی میری
دلِ ویراں مجھے ظالم نہیں ہونے دیتا

Zarliish
 

محبت ہو بھی جاۓ تو
میرا یہ بخت ایسا ہے
جہاں پہ ھاتھ میں رکھوں
وہاں پہ درد بڑھ جاۓ
محبت سرد پڑ جاۓ💔🌚

Zarliish
 

ٹھیک ہوں میں
ھاں بلکل ٹھیک ہوں میں
اس جملے کو کہنے کے لیے بھھت بڑے دل کی ضرورت ہوتی ہے
جب حال بلکل اسکے برعکس ہو 🌚