کچھ لوگوں کی ازیتوں میں شدت صرف اس وجہ سے ہوتی ہے کیونکہ انہیں ترکِ تعلق نہی آتا، انہیں چھیننا نہی آتا، انہیں جیتنا نہی آتا، انہیں منافقت نہی آتی، بچھڑنے پر صبر نہی آتا۔۔۔۔💔
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ مجھے شفا دیتا ہے
ہم جیسے لوگ فریموں می رکھے جاٸیں گے واسطے کوٸ بھی دل بنا ہی نہیں
اک دھچکا بھھت ضروری تھا اپنی حد سے نکل گیا تھا میں
کپڑا پھٹے تے لگے تروپا دل پھٹے کس سینا سجنا باج محمد بخشاؒ کی مرنا کی جینا
تو اتنی دور ہے تھوڑا قریب ہوتی تو میں بال کھینچتی، غصہ اتارتی لڑکی😞
تو کیا یہ شرط ہے مرجاوں تو قدر ہو گی
میری اس دنیا میں کل جاٸیداد تمھاری آنکھیں اور میرے دکھ ہیں
یہ جو لاتعلقی در آٸ ہے دونو کے درمیان تیری اک نظر میری اک ہنسی کی مار ہے
انگلیوں پہ گن رہی ہوں سب عزیزوں کے نام اور تمھارے نام پہ ہم گن رہی ہوں میں
دنیا میں اک شکل کے ہوتے ہیں سات لوگ تیری فطرت کے باقی چھ پہ بھی لعنت ✋
خدا کرے کے اک رات ایسی ہو 🤲🏻🤲🏻 جس کی پھر صبح نہ کوٸ ہو
میں خالی پیٹ پرندوں کو ڈال کر دانہ خدا کا ہاتھ بٹاتا ہوں ، مسکراتا ہوں میں جانتا ہوں مرے اشک بیش قیمت ہیں سو خود کو روکے دکھاتا ہوں مسکراتا ہوں
اس ڈر سے میں قمیض کبھی جھاڑتا نہی کب جانے آستین سے احباب گر پڑیں 😂 aj 2 or gi😉
بے روح سا وجود میرے پاس رہ گیا یعنی تمھارے بعد مجھے موت آ گٸی
میں اپنے کنبے کی واحد زہین لڑکی تھی میرا دماغ تیری یاد کھا گٸی دوست 💔💔
بھھت کرتا تھا محبت محبت خیر اب تو بات بھی نہی کرتا