وہ فاصلہ تھا دعا اور مستجابی میں کہ دھوپ مانگنے جاتے تو ابر آجاتا وہ مجھکو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیا برابری کا بھی ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔ صبر آ جاتا پروین شاکر
*"آبِ حیات"* تمھاری آنکھوں میں ڈوب کر ان کی پتلیوں میں بننے والے اپنے عکس میں اپنی ذات کو سمیٹ لیا ہے اب میں امر ہو گئی ہوں *اگر مجھے تمھاری آنکھیں میسر نہ ہوتیں* *تو میں ضائع ہو جاتی، فنا ہو جاتی!!!* (زوہِ مَن♥️) ترش رو